Wikinews
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا
لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔
اپوزیشن جماعتیں سیاسی حکمت عملی کیلئے آج افطار ڈنر پر اکٹھی ہوں گی
اسلام آباد: ملکی معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا بڑا اجتماع آج ہوگا۔
پے پیل کو پاکستان لانے کا طریقہ یہ ہے
اگرچہ سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کی جانب سے اس کی مزید تفصیلات تو پیش نہیں کی گئیں تاہم ٹوئٹر پر اس وقت پے پیل ٹرینڈ کر رہا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا روز، مریض دربدر ہوگئے
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس سے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں جب کہ حکومت نے ڈاکٹرز سے ہڑتال فوری ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
مال گاڑی حادثے کے بعد متاثر ہونے والا اپ ٹریک بحال
نوشہرو فیروز: پڈعیدن میں مال گاڑی کے حادثے کے بعد متاثر ہونے والے اپ ٹریک کو بحال کردیا گیا۔
آصف زرداری اور فضل الرحمان نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد:آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
ماہرہ خان 22 سال پہلے کیسی نظر آتی تھیں؟
سپر اسٹار ماہرہ خان نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی بڑھتی عمر کا چرچہ کیا تھا لیکن اب انہوں نے ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ 22 سال پہلے کیسی دکھتی تھیں۔
پاکپتن: باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا
پاکپتن میں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق ہوگئی۔
ورلڈ کپ اسکواڈ میں آصف علی اور محمد عامر کی شمولیت کا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکڑ انضمام الحق کی ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔
ڈالر مہنگا ہو کر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 147 روپے تک پہنچ گیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5.61 روپے کے اضافے کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 فیصد مہنگا ہو کر 147 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
وزیر اعظم کی نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ سے تمام تر رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ سے تمام تر رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی.
وسیم اکرم بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر خوشی سے نہال
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جذبات کا اظہار کیا۔
شہباز شریف کے وکیل بے ہوش ہوکر گرپڑے
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گر پڑے۔
سعودی عرب کی دو آئل تنصیبات پر سرحد پار سے ڈرون حملے
ریاض: سعودی عرب کی دو آئل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے نتیجے میں پمپنگ اسٹیشنز کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
صدر مملکت کے دستخط کے بعد ملک بھر میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نافذ
اسکیم کے تحت اندرون ملک غیر منقولہ جائیداد پر 4 فیصد کی شرح سے ٹیکس دینا ہوگا۔
کاروباری مراکز اور دفاتر پر چھاپے مارنے پر پابندی لگادی
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کاروباری مراکز اور دفاتر پر چھاپے مارنے پر پابندی لگادی۔