Wikinews
کیا آپ کو چاول کھانے کا یہ نقصان پتا ہے؟
چاول دنیا بھر میں رغبت سے کھائی جانے والی غذا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے مدمقابل ہوں گی۔
مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات میں کچھ کڑیاں ملی ہیں: آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہےکہ مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے کچھ کڑیاں ملی ہیں۔
کیوی وزیراعظم کو خراجِ تحسین: برج خلیفہ جسینڈا آرڈن کی تصویر سے جگمگا اٹھا
ہمدرد، باوقار اور رحم دلی کی مثال قائم کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو متحدہ عرب امارات نے منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
یومِ پاکستان پر ملک بھر میں تقریبات، اسلام آباد میں شاندار پریڈ، دفاعی سامان کی نمائش
اسلام آباد: ملک بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کی گئی جب کہ دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی کی گئی۔
پاکستان ایک حقیقت ہے اور بھارت کو یہ تسلیم کرنا ہوگا: صدر مملکت
اسلام آباد: صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان ایک حقیقت اور ہم ایک زندہ و تابندہ آزاد قوم ہے اور بھارت کو یہ تسلیم کرنا ہوگا۔
وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب کو فون، سانحہ کرائسٹ چرچ پر ردعمل کی تعریف
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب جسینڈا آرڈرن کو فون کیا اور انہیں سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد ان کے ردعمل کی تعریف کی۔
تیز گرم چائے گلے کے کینسر کا سبب بنتی ہے
چائے کے عادی بے شمار افراد اپنے دن کی شروعات گرما گرم چائے سے کرتے ہیں اور خود کو تازہ دم محسوس کرتے ہیں لیکن گرماگرم چائے پینے کے عادی افراد کے لیے بری خبر یہ ہے کہ تیز گرم چائے پینے سے گلے کے کینسر کا خدشہ دُگنا ہوجاتا ہے۔
بلاول کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر وزیراعظم کو ٹوئٹر پر مبارکباد
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دے کر مبارکباد دے دی۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، آج ٹرافی کی رونمائی ہوگی
شارجہ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔
پولیس کی نمبر پلیٹ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر لگانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،آئی جی سندھ
آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے احکامات جاری کئے ہیں کہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر سندھ پولیس کی نمبر پلیٹس کے غلط اور بے جا استعمال کے خلاف بھرپور اور منظم مہم کا آغاز کیا جائے۔
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز : شعیب ملک کی زیر قیادت قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے یو اے ای پہنچ گئی، قومی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے سیریز کا آغاز بائیس مارچ سے ہوگا۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس : جی آئی ٹی نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرلیا
تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں جے آئی ٹی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل پہنچی ، تفتیشی ٹیم نےنواز شریف سے دوگھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کی اور نواز شریف نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔
چیک ریپبلک کی ماڈل کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 8 سال قید و جرمانے کی سزا
لاہور: سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کے خلاف منشیات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔
جعلی اکاؤنٹس: زرداری، فریال کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی درخواست مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی۔