Wikinews
زرداری کے خلاف کیسز نوازشریف کے کیسز سے ہزار گنا زیادہ سنجیدہ ہیں
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ زرداری کو پتا ہے کہ ان کے خلاف کیسز نوازشریف کے کیسز سے ہزار گنا زیادہ سنجیدہ ہیں اور زرداری کے وکیل خود کہہ رہے ہیں ہم برے پھنس گئے ہیں۔
حکومت چاہتی ہے عدلیہ مفلوج ہوجائے: چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس وقت 4 ججز کام کررہے ہیں، کام کا سرا بوجھ ان ججز پر ہے: چیف جسٹس پاکستان_
پی آئی اے کے پائلٹس سمیت 50 سے زائد ملازمین فارغ
عملےکو جعلی ڈگریوں کی بنیاد پر نوکری سے فوری برطرف کیا گیا: ترجمان پی آئی اے
اسٹیبلشمنٹ نے ملک کیلئے کام کرنے والوں سے اچھا سلوک نہیں کیا
کشمور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ ہماری تاریخ میں جب بھی کسی نے ملک اور ملکی ترقی کے لیے کام کیا تو اسٹیبلشمنٹ نے اس سے اچھا سلوک نہیں کیا۔
شہباز شریف کو کیسے چیئرمین پی اے سی بنایا گیا، عدالت جانے کا سوچ رہا ہوں: شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا سوچ رہا ہوں۔ شہباز شریف کو کیسے چیئرمین پی اے سی بنایا گیا۔
پنجاب میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول فراہم کرنے پرپابندی
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کو پیٹرول فراہم کرنے والے پمپس کو سیل کردیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم۔
بینظیر بھٹو کی 11 ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی جلسے کی تیاریاں مکمل
محترمہ بینظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو دہشت گردوں نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں نشانہ بنایا تھا—۔
سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی لگا دی
عدالت نے رائل پام کلب کی انتظامیہ تحلیل کردی، تمام ریکارڈ فوری طور پر قبضے میں لینے کا حکم۔
شیخ رشید کو جلن اور حسد سے گریز کرنا چاہئے
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلوے میں خسارہ کیس سے متعلق آڈٹ اعتراض پر جواب جمع کرا دیا ہے۔ سعد رفیق نے چیف جسٹس سے شاباس بھی مانگی تاہم چیف جسٹس نے کیس کلیئر ہونے پر شاباسی کا آسرا دے دیا۔
سپریم کورٹ نے زلفی بخاری کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست مسترد کردی
ہم اوورسیز پاکستانیوں کی بہت قدر کرتے ہیں جیسے انہوں نے ڈیم فنڈ میں حصہ لیا، چیف جسٹس۔
بوئنگ طیاروں کی فیکٹری، ایک حیرت انگیز دنیا
اگر آپ نے 747 بوئنگ طیارہ قریب سے دیکھا ہو تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ جمبو بوئنگ کتنا بڑا ہے لہٰذا اس میں حیرانی نہیں ہونی چاہیے کہ اتنے بڑے طیارے کو بنانے والی فیکٹری کی عمارت کتنی بڑی ہوگی۔
ریلوے خسارہ کیس: سعد رفیق عدالت میں پیش، جواب جمع کرادیا
خواجہ سعد رفیق پر محکمہ ریلوے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
سپریم کورٹ کا وزیرصحت پنجاب کو 279 وینٹی لیٹرز منگوانے کیلیے 4 ماہ کا وقت
کیا وینٹی لیٹرز کے بغیر اسپتال چل سکتے ہیں، بد قسمتی ہے کہ امیر کو وینٹی لیٹر لگانے کے لیے غریب کا اتار دیا جاتا ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
فواد چوہدری بھی نوازشریف کے حق میں بول پڑھے
آصف زرداری گرفتار ہوئے تو سندھ میں ایک پتہ بھی نہیں ہلے گا ،سندھ کے عوام کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے، بلاول بھٹو کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس آیا تو وہ بچ نہیںسکیں گے، نجی ٹی وی سے گفتگو
نواز شریف کیخلاف نیب کیسز کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں احتساب عدالت کے فیصلے، موجودہ ملکی سیاسی حالات اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے
نیب نے نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے لاہور پہنچا دیا
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جا رہا ہے۔