Wikinews
بانی پاکستان محمد علی جناح کا کتنواں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
قائداعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی کے وزیر مینشن میں پیدا ہوئے—۔
نوازشریف کی اڈیالہ کی بجائے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کی اپیل منظور
نوازشریف کی اپیل پر نیب پراسیکیوٹر نے مخالفت کی
العزیزیہ اور فلیگ شپ ہے کیا ؟
فلیگ شپ ریفرنس آف شور کمپنیوں سے متعلق ہے جب کہ العزیزیہ ریفرنس سعودی عرب میں 2001 میں قائم ہونے والی اسٹیل ملز سے متعلق ہے۔
ضمیرمطمئن ہے، کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے
ایمانداری سے ملک اور عوام کی خدمت کی، کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال بھی نہیں کیا، اللہ سے پوری امید ہے،
جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور اومنی گروپ کو ذمہ دار قرار دے دیا
عدالت کا اومنی گروپ کی جائیدادوں کو منجمند کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور ملک ریاض کو نوٹس جاری کر کے 28 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا
شیخ رشید نے عمران خان کو ووٹ ملنے کی اصل وجہ سے بتادی
لوگوں نے عمران خان کو اس لیے ووٹ دیے کہ کرپٹ لوگ جیلوں میں ہوں
چیف جسٹس ثاقب نثار ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کے کس شعبہ کی سربرارہی کریں گے
چیف جسٹس ثاقب نثار ریٹائرمنٹ کے بعد آئی ایم پاکستان فورم کی سربراہی کریں گے
مریم نواز نے نواز شریف کو انصاف دلانےکیلئے اہم اعلان کر دیا
نوازشریف کی کارکن بن کر انصاف کے لیے کردار ادا کروں گی: مریم نواز
اسلام آباد میں ایک شخص موبائل ٹاور پر چڑھ گیا، وزیراعظم بنانے کا مطالبہ
مذکورہ شخص کا تعلق سرگودھا سے ہے
خواجہ آصف کی بیرون ملک فرار کی خبروں کی تردید
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف
سکے کے برابر دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ تیار
تصویر میں ہمرے روبوٹ کے ساتھ ایک سینٹ کا سکہ بھی رکھا گیا ہے تاکہ ہمرے کے حجم کا اندازہ بآسانی لگایا جا سکے ہاورڈ یونی ورسٹی
وہ روبوٹ جو تنہائی دور کرے اور محبت بانٹے
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے مزین ’دی لووٹ‘ محبت اور روبوٹ کا مجموعہ ہے—.
بھارتی آرمی چیف نے اپنی آرمی کا بھانڈا پھوڑ دیا
بھارتی آرمی جوان بارڈر پر جانے اور لڑنے سے کتراتے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت
میگا منی لانڈرنگ کیس : جے آئی ٹی آج حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرے گی
اسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے35ارب روپے منی لانڈرنگ کیس پر جے آئی ٹی آج سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کرے گی، جے آئی ٹی نے نوے فیصد رپورٹ مکمل کرلی۔
سعودی عرب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور
ریاض: سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کی منظوری دے دی
وزیراعظم کا دیسی مرغی، انڈوں سے غربت دور کرنے کا منصوبہ عالمی توجہ کا بھی مرکز
وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ ماہ ایک تقریب سے خطاب میں کہا تھا کہ دیہاتی خواتین مرغیوں اور انڈوں کے ذریعے غربت کا خاتمہ کرسکتی ہیں—.