Wikinews
مالی سال 2018-19ء کے پہلے پانچ ماہ، تجارتی خسارہ 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
اسلام آباد: ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کا کہنا ہے کہ مالی سال 2018-19ء کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
’یہ ڈیل والی نہیں بلکہ جیل جانے والی باتیں ہیں‘
آصف زرداری سرد موسم میں سیاسی گرماگرمی کی جستجو میں کیوں ہیں؟
چھوٹے روبوٹ کے بڑے کام
بیجنگ: چین کے ماہرین کا تیار کردہ روبوٹ اب شاپنگ مال اور ویئر ہاؤس میں سامان اٹھانے کا کام تن دہی سے انجام دے رہا ہے۔
نوازشریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کے حتمی دلائل کا آغاز
گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مکمل کرلیے تھے۔
خورشید شاہ نے بڑی بات کردی۔
عمران خان کو گرانے کی کیا ضرورت، یہ اپنے دشمن خود ہیں: خورشید شاہ
عائشہ ممتاز سمیت دیگر افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری
وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عظمت اللہ نے جاری کیے
پنجاب میں سرکاری افسران اور ملازمین کےاحتساب کیلئے خودمختار کمیشن بنانے کا فیصلہ
آزاد کمیشن کے بل کا مسودہ مزید قانون سازی کے لیے اسپیشل کمیٹی نمبر ون کے سپرد کردیا گیا—
آصف زرداری نے حد میں رہ کرنہیں کھایا بلکہ پورا ملک کھاگئے
آصف زرداری کوجاننا ہوگاکیاحلال ہے اور کیا حرام ، وفاقی وزیر علی زیدی
انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کر دی
سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی رہنما فیصل رضا عابدی نے صحت جرم ماننے سے انکار کر دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان مالم جبہ اراضی کیس میں نیب کے سامنے پیش
محمود خان کو سابق صوبائی وزیرسیاحت کی حیثیت سے طلب کیا گیا اوران سے مالم جبہ سرکاری اراضی لیز کے بارے میں پوچھا جائے گا،
سال 2018 میں ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ
سام سنگ کے فولڈ ایبل فون کی تفصیلات اور قیمت سامنے آگئی
سیئول: اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے اپنے نئے فولڈ ایبل موبائل کی قیمت کا اعلان کردیا۔
آسٹریلیا میں 8 کھرب روپے واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع
آسٹریلیا میں 8کھرب 4 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع ہو چکے ہیں۔
ایموجیز استعمال کرنے والے صارفین ہوشیار، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کیلی فورنیا: سماجی رابطے اور مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ نے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر ضروری ایموجیز استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی وجہ سے آئی ڈی ہیک ہونے کا خدشہ ہے۔
جانسن کمپنی کو بے بی پاؤڈر کو مت استعمال کریں
جانسن کمپنی کو بے بی پاؤڈر میں کینسر کا باعث بننے والے عنصر کی موجودگی کا علم تھا
27 سال بعد بڑا کام شروع، پاکستان کے مستقبل کے 50 سال کے مسئلے ختم، اپریل میں کیا ہونے والا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے زبردست خوشخبری سنا دی
27 سال بعد بڑا کام شروع، پاکستان کے مستقبل کے 50 سال کے مسئلے ختم، اپریل میں کیا ہونے والا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے زبردست خوشخبری سنا دی