Wikinews
۔21 سالہ پاکستانی لڑکے کی 41 سالہ امریکی خاتون سے شادی
شادی کی تصاویر میں کاشف اُداس دکھائی دیا، تصاویر پر دلچسپ تبصرے ہونے لگے
چیف جسٹس نے قوم کو خوشخبری سنا دی
جگر کی پیوند کاری کے لیے اب پاکستانی بچوں کو بھارت نہیں جانا پڑے گا
پاکستانی پاسپورٹس کے حامل افراد کے لیے خوشخبری
عالمی پاسپورٹ انڈیکس رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کی پوزیشن میں بہتری آ گئی
ٹوئٹا کرولا 2020 پاکستان میں متعارف کروا دی گئی
ٹوئٹا کرولا 5 مختلف ماڈلز میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی، تین ماڈلز 1800 سی سی جبکہ 2 ماڈلز میں 2 ہزار سی سی انجن کے حامل ہوں گے
آن لائن بینک فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کیسے پکڑا گیا؟
ایف آئی اے نے آن لائن بینک فراڈ کے ملزم کو جھنگ سے گرفتار کرلیا
اسحاق ڈار واپس آئیں گے تو انصاف ملے گا نا؟
اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق برطانوی حکومت نے سوالنامہ بھیجا ہے، اس کا جواب ہم نے دینا ہے،
سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کرانا شروع کردیا
احتساب عدالت کی جانب سے ٹرائل کی مدت میں ساتویں بار توسیع کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا بھی امکان۔
ایان علی نے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردئیے
اسمگلنگ کیس میں مطلوب ایان علی نے اپنےناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردیے۔
فیس بک میسنجر میں 'اَن سینڈ' فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ
فیس بک صارفین کی جانب سے اَن سینڈ فیچر کے لیے کافی عرصے سے مطالبہ کیا جا رہا تھا—۔
حکومت کا ماہ ربیع الاول سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ
محمد مصطفیُ سرکار دو عالم رحمت العالمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے شایان شان پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔ عالمی رحمت آلعامینُ کانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے۔
نوسربازوں نے شہید کی بیوہ کو بھی نہ چھوڑا
شہید محمد شاہد انجم کی بیوہ کا اکاونٹ بھی خالی کر دیا
پی آئی اے پرواز ایک بار پھر حادثے کا شکار
کراچی سے جانیوالی پی آئی اے پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پرحادثہ، طیارہ رن وے سے اترگیا
سام سنگ کا فولڈ ہونے والا فون
سام سنگ نے فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون متعارف کرادیا
چینی بطخ امریکہ کیسے پہنچا؟
امریکہ کے معروف شہر نیویارک میں ایک نیا مہمان آیا ہے۔ یہ مہمان کوئی شخص نہیں بلکہ ایک رنگ برنگی بطخ ہے۔