Wikinews
جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
اسلام آباد : جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی حیثیت سےحلف اٹھالیا ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جسٹس اطہر من اللہ سے حلف لیں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے
تیاریاں مکمل‘فیز ون میں ساڑھے چارکلو میٹرسڑک اور بارڈر ٹرمینل کمپلیکس بھی تعمیر کیا جائے گا
ناسا کا خلائی روبوٹ ان سائٹ مریخ پر کامیابی سے اتر گیا
سیارے کے اندرونی ڈھانچے پر تحقیق کرے گا
کراچی میں دفاعی نمائش 'آئیڈیاز 2018' کا آغاز
چار روز تک جاری رہنے والی نمائش میں امریکا، برطانیہ، روس اور چین سمیت 50 ممالک کے 250 سے زائد وفود شرکت کررہے ہیں۔
چوہدری نثار نے ن لیگ سے راہیں جدا کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیاا
ب ن لیگ کی قیادت اور شریف خاندان سے کوئی رابطہ یا تعلق باقی نہیں رہا، وزیراعظم کو مشورہ ہے کہ ڈنڈا لیکر نہیں، افہام و تفہیم سے حکومت ہوسکتی ہے: چوہدری نثار
حکومت کے 100دن۔۔
ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کیا تبدیلی آئی تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا
سمندر میں غوطہ خوری کے دوران منفرد فن پارے تخلیق کر لیے
ایک ذہین مصورہ نے زیر آب غوطہ خوری کے دوران مصوری کے منفرد فن پارے تخلیق کیے ہیں۔پچھلے ماہ بحر احمر کے ساحلی سمندر میں ایک مصورہ اولگا بیلکا نے سمندری جانوروں اور ایک ماڈل کسینیا گالاٹا کی شاہکار تین تصویریں بنائی ہیں۔ ان تصویروں کی تیاری میں انہی...
محکمہ ٹرانسپورٹ کا میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے اضافے کی تجویز
لاہور: محکمہ ٹرانسپورٹ کا میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے اضافے کی تجویز تیار
دنیا کا وہ علاقہ جہاں اگلے 2 ماہ تک سورج نہیں نکلے گا
امریکی ریاست الاسکا کے شہر میں آخری اتوار کو سورج 2 ماہ کیلئے غروب ہوگیا
بلیک فرائیڈے پر ایمازون ملازمین کا احتجاج ،ْانتظامیہ پریشان
بلیک فرائیڈے کے موقع پر برطانیہ، جرمنی، فرانس، اٹلی اور اسپین میں موجود ایمازون کے ملازمین کا اسٹورز کے باہر مظاہرہ
فیس بک کا نیا فیچر، جو صارفین کو وقت کا احساس دلائے گا
کمپنی نے گزشتہ برس جون میں فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا تھا
برفیلے تالاب میں مچھلی پکڑنے کے لیے بلی کی اچھل کود
ویسے تو بلیاں کسی بھی حرکت کرتی شے جیسے گیند یا کسی کھلونے کو دیکھ کر اچھل کود کرنے لگتی ہیں، تاہم اگر یہ شے ان کے کھانے جیسی ہو تو ایسے میں بلیاں کم ہی آرام سے بیٹھتی ہیں۔
بے گھر افراد کیلئے وزیراعظم نے بڑی خوشخبری سنادی۔
بے گھرافراد کوشیلٹرہوم کی تعمیر تک کھانا اورٹینٹ فراہم کیا جائے‘ وزیراعظم
انسٹاگرام پروفائل پیج میں بڑی تبدیلی کا امکان
انسٹاگرام میں پروفائل پیج کی تبدیلی کے لیے کافی عرصے سے کام جاری ہے
اب ملازمت چھوڑنے کی بھی قیمت ادا کی جائے گی
ایگزٹ نامی کمپنی ملازمت چھوڑنے پر اپنے ملازمین کو ادائیگی بھی کرے گی ۔