Wikinews
آسیہ بی بی پاکستان ہے یا بیرون ملک پتہ چل گیا۔
دفتر خارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں کی تردید کردی
موبائل فون کینسر کا سبب بننے لگا
تحقیق کے دوران میل چوہوں میں دماغ اور گردوں کے ٹیومر کے بھی ثبوت ملے
ملک میں ہاوسنگ سوسائیٹیز کے نام پر گھپلے ہونے لگے
ہزاروں ہاوسنگ اسکیمیں غیر قانونی نکل آئیں،متنازعہ اراضی پر بنائی اسکیمیں شہریوں کے لیے درد سر بن گئیں
پاکستان کے 6 بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کردیں
پاکستان کے 6 بینکوں نے اپنے صارفین کو برقی پیغام ارسال کیے ہیں جن میں انہیں ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیوں کی معطلی سے آگاہ کیا گیا ہے۔
کتے کے سر کی قیمت 7 لاکھ روپے مقرر
کتے کے سر کی قیمت 5ہزار یورو مقرر کردی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 7 لاکھ سے زائد بنتی ہے
برفانی الو کا برفیلا جھولا
شمالی امریکا میں واقع اونٹاریو جھیل پر برفانی الو دیکھا گیا جو جھیل کی برف پر بیٹھا تھا، اس نایاب منظر نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔
واٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین ایموجیوز کے بعد اب اسٹیکرز سے بھی جذبات کا اظہار کرسکیں گے
موبائل فون کا زیادہ استعمال خاتون کو مہنگا پڑ گیا
بیجنگ: چین کی رہائشی خاتون موبائل فون پر ہر وقت گیم کھیلنے کی عادت کے سبب اپنی انگلیاں مفلوج کروا بیٹھیں۔
کیا آپ اس بلند ترین دیوار پر چڑھنے کی ہمت رکھتے ہیں؟
دنیا بھر میں مہم جو افراد وال کلائمبنگ کرنا پسند کرتے ہیں جن میں مصنوعی طور پر تیار کی گئی دیوار پر چڑھا جاتا ہے۔
کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہورہا ہوں، چوہدری نثار
'اپوزیشن حکومت کو تھوڑا وقت دے، حکومت احتساب اور انتقام میں تفریق کرے، حالات کاتدارک نہ کیا گیا توملک عدم استحکام کی جانب بڑھے گا۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکا بیان
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف مزید مشکل میں پڑ گئے
نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ڈال دی
اسرائیلی طیارے نے پاکستان آمد کے لیے کیا چالاکی کی ؟
اسرائیل کا کوئی طیارہ پاکستان کے کسی ایئرپورٹ پر نہیں اترا،
کیا ڈبوں پر لکھا جا رہا ہے کہ یہ دودھ ہے یا نہیں؟
چیف جسٹس سپریم کورٹ کا اومنی گروپ کی شوگرملز سے چینی غائب ہونے پر برہمی کا اظہار
بیلجیئم کے ڈاکوؤں کی بیوقوفی نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا
واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لٹیروں کا گروہ دکان میں داخل ہوا اور پھر دکاندار کے سمجھانے پر واپس چلا گیا—
بجلی مزید مہنگی ہوگئی
تبدیلی سرکار نے گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی۔