Wikinews
مچھلی کی قیمت گیارہ لاکھ
گوادر: سمندر سے پکڑی گئی نایاب مچھلی 11 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام
دفتر میں ہنسنے کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
کیا آپ دفتر میں ہوتے ہوئے ہنستے مسکراتے ہیں؟ یا اپنا سارا دن کام کی ٹینشن میں گزار دیتے ہیں؟
لنکڈ اِن کا اسٹوری فیچر خطرے میں
لنکڈ اِن کا اسٹوری فیچر اس وقت آزمائشی مراحل میں ہے
'انگریزوں کو میرا جسم نہیں ملنا چاہیے
انگریزوں کی طرف سے کیپٹن روڈرک برگز پہلے ایسے شخص تھے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد : پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
بکری کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش، لوگ خوفزدہ
منیلا: فلپائن کے نواحی علاقے میں بکری نے عجیب الخلقت بچے کو جنم دیا جسے دیکھ کر سب خوفزدہ ہوگئے۔
کیپٹن صفدر کی دوسری بیوی کی ویڈیو سامنے اگئی
ملک کے بڑے سیاستدان کی خفیہ شادی بے نقابسوشل میڈیا پر کیپٹن (ر) صفدر کی مبینہ طور پر دوسری اہلیہ کی ویڈیووائرل،جس کے نام سے منسوب ویڈیو ہے اُسے پروگرام میں آ کر تردید یا تصدیق کرنی چاہئیے۔ معروف صحافی ذوالفقار راحت کا مطالبہ
پاکستان ڈیجیٹل ملک کے طور پر دنیا میں تیزی سے ابھر رہا ہے، گوگل
کیلی فورنیا: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی دنیا کے نقشے پر تیزی سے ڈیجیٹل ملک بن کر ابھر رہا ہے۔
بجلی کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے بارے میں بڑا اعلان۔۔۔
ہم نے زرعی صارفین اور برآمدی صنعتوں کو ریلیف دیا
انسٹاگرام کی جعلی لائکس، تبصروں اور فولوورز پر کڑی نظر
انسٹاگرام کمپنی نے اس اقدام کو سیکیورٹی پالیسی کے اہم حصے کے طور پر متعارف کروایا ہے
سسر کا بہو کے لیے 452 کروڑ روپے کا تحفہ
سسر نے 452 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ شادی کے تحفے کے طور پر دے دیا
عمران خان کے خلاف اپنے وزیر ہی سازشیں کرنے لگ گئے
اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے سیکرٹری کو نکال دیا گیا،معروف صحافی نے عمران خان کے خلاف سازش کرنے والے وزیر کا نام بتا دیا
پاکستان میں چینی فیکٹری میں نماز پڑھنے پر پابندی
فیصل آباد کے قریب چک جھمرہ میں چینی سرائیمیکس فیکٹری میں نماز کا وقت مانگنے والوں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
درخت کا پتہ بطور کرنسی استعمال کرنے والا سمجھدار کُتا
نیگرو پتوں کو بسکٹ خریدنے کے لیے بطور کرنسی استعمال کرتا ہے۔
یوٹرن کے معاملے پر ریحام خان کا ردعمل
جو شخص کسی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ وہ کس سے شادی کرے اور کس سے نہ کرے ،اس سے یوٹرن کی امید نہ رکھنا عجیب بات نہیں