Wikinews
قطر کی حکومت کا ملازمت کے خواہش مندوں کے لیے پاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان
قطری سفارت خانے نے وزارت سمندر پار پاکستانی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کو خط لکھ کر فیصلے سے آگاہ کر دیا
فیس بک کا نیا فیچر متعارف
سانس فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سینڈ فیچر نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔
چونکا دینے والے سوالات اور واقعات بتانے آیا ہوں.شہبازشریف
نیب کے عمل پر کوئی کمیٹی نہیں بنائی جا سکتی. وفاقی وزیرقانون
وزیراعظم ہاؤس میں نیلامی کیلئے پیش 49 میں سے کتنی گاڑیاں فروخت؟
اکتوبر کو دوبارہ نیلامی کی جائے گئی اور آئندہ گاڑیوں کی نیلامی وزیراعظم ہاؤس کے بجائے آئی نائن ڈرائی پورٹ پر کی جائے گی، کسٹم حکام۔
ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو بچھڑے 67 برس بیت گئے
لیاقت علی خان برصغیر کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے تھے
ایک سیکنڈ میں کھربوں فریم فلم بند کرنے والا کیمرہ
عکاسی کی دنیا میں جدید ترین کیمرا پیش کیا گیا ہے جو کہ ایک سیکنڈ میں کھربوں فریم فلم بند کرتا ہے۔
مرحومہ نام پر بھی اکاؤنٹ نکل آیا، اربوں کی ٹرانزکشنز
مرحومہ کے نام پر اربوں روپے کی ٹرانزکشنز ہوئیں
اسٹاک مارکیٹ ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر گرگئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی زد میں ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ سو پوائنٹس کم ہوگئے۔
بیلجیئم کا طیارہ ایف 16 کھڑےکھڑے کیسے تباہ ہوا؟
بیلجیئم کے ایک فضائی اڈے پر سب کچھ معمول کے مطابق تھا
پاکستان میں آن لائن کام کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
پاکستان میں آن لائن کام کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافےکی سمری تیار کر لی
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 75 پیسے اضافے کا امکان، فیصلہ کل ہو گا
خلائی مخلوق نے شہریوں کو چونکا دیا
خلائی مخلوق یا اڑن طشتری، بیجنگ میں روشنی کے ہیولے نے شہریوں کو چونکا دیا
برطانیہ سے کرپشن کے مقدمات کھلوانے کا معاہدہ ہوچکا
وزیراعظم کے معاون خصوصی کی پریس کانفرنس
مٹی سے بنے بولتے کردار سب کی توجہ کا مرکز
مٹی سے بنے مجسموں نے سب کی توجہ مبذول کروالی
سام سنگ نے بھی پہلا کواڈ کیمرہ سمارٹ فون متعارف کروادیا۔
سام سنگ گلیکسی اے 9 (2018) دنیا کا پہلا کواڈ کیمرہ سمارٹ فون ہےاس فون میں 6 جی بی یا 8 جی بی ریم ہے جبکہ دونوں ماڈلز 128 جی بی انٹرنل سٹوریج کے ساتھ متعارف کرائے گئے ہیں
نعلین مبارک چوری کیس
شرم کی بات ہےکہ ہم اتنی مقدس چیزکی حفاظت نہیں کرسکے‘ چیف جسٹس