Wikinews
شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں: اہلیہ تہمینہ درانی
شہباز شریف لندن میں کینسر کے باقاعدگی سے ٹیسٹ کرارہے تھے ان کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کیوں نہیں بنایا گیا، تہمینہ درانی۔
انسٹاگرام صارفین کا خوف ختم، نیا فیچر متعارف
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکشن انسٹاگرام نے صارفین کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹوریز سے متعلق نیا فیچر دنیا بھر میں متعارف کرادیا۔
ڈالر کی قیمت کم ہونے والی ہےپیر کو ڈالر کی قیمت کیا ہو گی ؟
زبردست خوشخبری دے دی
آج سے موبائل صارفین ہو جائیں ہوشیار
غیر تصدیق شدہ موبائل فون بند؛ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے جعلی موبائل کا استعمال روکنے کا نظام فعال کر دیا
مرغیاں پالنے کے بیان پر تنقید ، وزیراعظم نے ناقدین کو کیا کہا؟
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں بل گیٹس کی مثال دی
آئیڈیاز 2018: پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت
بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 میں شامل چند جدید ہتھیار اور مصنوعات
پشاور ائیرپورٹ سے 2 اراکین قومی اسمبلی کو حراست میں لیا
پشاور ائیرپورٹ سے 2 اراکین قومی اسمبلی کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات
لاہور سے چین جانیوالی بس سروس کو غیر قانونی قرار دیکر بند کر دیا
بس کا روٹ پرمٹ لاہور سے مانسہرہ تک ہے ،بغیر منظوری چین جارہی تھی‘بس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو خط
سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش وفات پا گئے
جارج ایچ ڈبلیو بش کا 94 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا
انچاس سالہ ملائیشین بادشاہ نے روس کی 25 سالہ سابق ملکہ حسن سے شادی کرلی
تینگکو محمد فارس پترا اور ریحانہ (اوکسانا ویوہڈینا) کی شادی 22 نومبر کو روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوئی—
ایمازون کا کلاؤڈ سروس شروع کرنے کا اعلان
آن لائن خرید و فروخت کی دنیا کی ایک بڑی امریکی کمپنی ایمازون سیٹلائٹ سے ڈیٹا، اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک نئی انٹینا سروس شروع کر رہی ہے جس سے کلاؤڈ سروس کے صارفین کو بہت فائدہ ہوگا۔
گوگل نے نیا کی بورڈ کیوں متعارف کروایا؟
کمپیوٹر کی بورڈ کیز کی شکل چوکور سے گول ہونے کے بعد ٹائپنگ میں بہتری آسکتی ہے۔
حکومت کے 100 روز کی کارگردگی
وزیراعظم نے کرپشن کے خاتمے، طرز حکمرانی میں بہتری لانے، بیرونی ملک منتقل پاکستانی پیسہ واپس لانے کے علاوہ کفایت شعاری مہم کے ذریعے عوام کا پیسہ بچانے جیسے وعدے کیے۔
پولیس کی وردی میں خاتون کے ساتھ رقص کرنےوالا شخص کون ہے؟
پاکپتن: پولیس کی وردی میں خاتون کے ساتھ رقص کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
کپل شرما نے بھی شادی کا دعوت نامہ دے دیا
کپل شرما اپنی گرل فرینڈ گنی چتھرا کے ساتھ آئندہ ماہ 12 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے