Wikinews
ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے طبی فوائد
کیا آپ ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں؟ یا پھر ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے بعد آپ کو بہت زیادہ خوف محسوس ہوتا ہے اسی وجہ سے آپ ڈراؤنی فلمیں نہیں دیکھتے؟ تو جان لیں کہ ایسی صورت میں آپ بہت سے طبی فوائد سے محروم رہ جائیں گے۔
گدھے کو 'زیبرا' بنا کر پیش کرنے والے چڑیا گھر کا پردہ فاش
قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک چڑیا گھر میں گدھے پر پینٹنگ کرکے اسے زیبرا بنا کر دکھانے کا راز فاش ہوگیا۔
بند گوبھی جان لیوا ہو سکتی ہے
انڈیا میں ڈاکٹروں نے ایک آٹھ سال کی بچی کے دماغ میں کیڑے کے سو سے زیادہ انڈے پائے ہیں۔
عام انتخابات میں اپ سیٹ: بڑے بڑے نام ہار گئے
عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔
بھارت بھی پاکستان کی طرح بیلٹ پیپراستعمال کرے، راہول گاندھی
نیو دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے الیکٹرنک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بجائے پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا مطالبہ کردیا۔
کوک اسٹوڈیو سیزن 11 کی ایسی خاص بات کے آپ بھی دیکھنے پر مجبور
عام انتخابات 2018 سے قبل لہو گرمانے کے لیے کوک اسٹوڈیو سیزن 11 کی البم کا ایک گانا ’ہم دیکھیں گے‘ ریلیز کردیا گیا، جس نے مقبولیت کی بلندیوں کو چھو لیا ہے۔
طیفا ان ٹربل کا شاندار بزنس
’طیفا ان ٹربل‘ کا شاندار بزنس، چار دن میں 8 کروڑ روپے سے زائد کما لیے
انتخابی نتائج پر نظر رکھنے کیلئے مانیٹرنگ روم قائم کردیا
انتخابات کے نتائج پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ روم قائم کردیا۔
گاڑی کو چوری سے بچانےکا طریقہ
’گاڑی کی چابیوں کو ایلومینیئم کی پنی میں لپیٹ کر رکھیں‘
نواز شریف کےسپورٹر کیلئے بری خبر
نواز شریف کے جسم میں پانی کی کمی، گردے فیل ہونے کا خدشہ: میڈیکل رپورٹ
بیلوگا ایکس ایل کارگو جہاز
ہیوی مشینری لے جانے والے 'بیلوگا ایکس ایل' کارگو جہاز کی کامیاب پرواز
واٹس ایپ کا نیا فیچر
واٹس ایپ پر گزشتہ کچھ عرصے سے ایسے لنکس وائرل ہورہے ہیں جن کا مواد جھوٹا، بے بنیاد یا غیر حقیقی ہوتا ہے جسے واٹس ایپ کمپنی نے خطرہ قرار دیا ہے۔
حنیف عباسی کی نااہلی انتخابات مؤخر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60 راولپنڈی میں انتخابات مؤخر کردیئے۔
بائیکاٹ علی ظفربائیکاٹ علی ظفر کے نعرے
سینیما کے باہر 'بائیکاٹ علی ظفر، بائیکاٹ طیفا ان ٹربل' کے نعرے کیوں؟