Wikinews
مریض کے پیٹ سے زیورات اور دیگر اشیاء برآمد
ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے نوجوان کے پیٹ سے چمچے، کانٹے، سونے کے زیورات سمیت مختلف اشیاء نکال لیں
سابق وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام کھلا خط
سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے نام کھلا خط لکھا ہے۔
ایل این جی کیس: شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔
ایپل کے نئے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہوگی؟
آئی فون الیون کے دو نئے ماڈلز پرو اور پرو میکس تین کیمروں پر مشتمل ہیں جس میں الٹرا وائڈ اینگل لینس شامل ہے
سمندری طوفان ’ڈوریان‘ شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا، بہاماس میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں
سمندری طوفان ’ڈوریان‘ بہاماس میں تباہی پھیلانے کے بعد امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا۔
’وزیراعظم کابینہ کے کچھ اراکین سے خوش نہیں، جلد جھاڑو پھرے گی‘
کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کابینہ کے کچھ اراکین سے خوش نہیں ہیں، وزراء کو آخری وارننگ دیتے ہوئے ریڈ لیٹر جاری کردیا گیا ہے۔
بھارت کا چاند پر اترنے کا مشن پھر فیل
بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی اور خلائی مشن کا رابطہ چاند پر لینڈنگ سے چند منٹ پہلے منقطع ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم نریندر مودی مایوس ہوکر خلائی مرکز سے چلے گئے۔
پنجاب میں میڈیکل کالجوں اور ٹیچنگ اسپتالوں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں اور ٹیچنگ اسپتالوں میں سیاسی سرگرمیوں، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی۔
صرف آلو کے چپس کھانے والا نوجوان بینائی سے محروم
برطانیہ کے شہر برسٹول میں 17 سالہ نوجوان صرف فرینچ فرائز اور آلو کے چپس کھانے کے باعث حیرت انگیز طور پر بینائی سے محروم ہوگیا۔
کراچی کی قدیم امام بارگاہیں
ہجری سال کے پہلے ماہ محرم کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں امام بارگاہوں سمیت متعدد عوامی مقامات پر بھی مجالس عزا برپا کی جاتی ہیں۔
عدالت میں راستہ نہ دینے پر زرداری برہم، سیکیورٹی اہلکار کو چھڑی دے ماری
اسلام آباد: احتساب عدالت میں راستہ نہ دیے جانے پر آصف زرداری سیکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے اور اسے چھڑی دے ماری۔
ماں نے ٹیچر کو ہی قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا
اسکول کی پسندیدہ ٹیچر سے طالب علم کی انسیت ماں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوراس نے ٹیچر کے قتل کا منصوبہ بنالیا۔
وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان لاہور کا دورہ کریں گے۔
لاہور سینما سے جاری جوڑوں کی فوٹیج پر عوام برہم
لاہور کے معروف سینما گھر کے سی سی ٹی وی کیمروں سے بنی جوڑوں کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد عوام اپنے رازداری کے حقوق سے متعلق سوال کر رہے ہیں۔
پی سی بی نے ڈومیسٹک ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد اضافہ کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافہ کر دیا۔
فیصل آباد میں اے ٹی ایم سے چوری کرنے کے بعد منہ چڑانے والی ویڈیو سے مقبول ہونے والا ملزم انتقال کر گیا۔
دو روز قبل رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین میں واردات کی کوشش کی لیکن عملے نے سی سی ٹی وی میں ملزم کو پہچان کر پولیس کو اطلاع کر دی تھی