Wikinews
آٹھ سو افراد پر مشتمل گاؤں کروڑوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز
ہال اسٹیٹ آسٹریا کا ایک چھوٹا علاقہ ہے جو گزشتہ 10 برسوں میں سیاحوں کی من پسند جگہ بن گئی ہے
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال
لکس اسٹائل ایوارڈ 2019: فیروز خان اور اقراء عزیز بہترین اداکار قرار
لکس اسٹائل ایوارڈز 2019 میں ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کے لیے فیروز خان کو بہترین اداکار اور اقراء عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
مودی سرکار کا ایک اور گھناؤنا قدم
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کرتے ہوئے دارالحکومت سری نگر سمیت وادی کے کئی اضلاع میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا۔
حکومت کے جھوٹ اِن کے گلے کا پھندا بننے والے ہیں
کہتے ہیں کہ روٹی سستی کرو، آج پٹرول مہنگا کر دیا تو روٹی سستی کیسے ہو گی
ایل این جی کیس: شاہد خاقان کے جسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع
شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔
کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ و دیگر واقعات میں 20افراد ہلاک
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں راجستھان سے آنے والابارش کا سسٹم کمزور ہوگیا
واٹس ایپ کا ملٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
نیویارک: پیغام رسانی کی مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت وہ ایک ہی نمبر دو ڈیوائسز پر استعمال کرسکیں گے۔
ماڈل گرل نے پالتو کتے کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیوں کرلیا؟
مردوں کے ساتھ سینکڑوں ناکام ملاقاتوں کے بعد تنگ آکر سابق خاتون ماڈل نے اپنے پالتو کُتے کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کراچی، پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان اور فکس اٹ کے کارکنان کو رہا کردیا گیا
کراچی کے علاقے کلفٹن میں صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کے دفتر کے باہر ’فکس اٹ‘ بانی عالمگیر خان ساتھیوں کے ہمراہ پانی اور سیوریج کے مسائل پر احتجاج کے لیے پہنچے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی کا نظام درہم برہم
یو اے ای میں مرد حضرات بھی اسپانسر شپ پر ورک پرمٹ حاصل کر سکیں گے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں خواتین کے بعد خاندان کی اسپانسر شپ پر آنے والے مرد حضرات بھی ورک پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔
شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے، پاک فوج کے 10 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں 6 جوان، بلوچستان میں کامبنگ آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 4 جوان شہید ہوئے— فوٹو: آئی ایس پی آر
امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے: وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے۔
سیکیورٹی فورسزکا بنیادی فوکس بلوچستان کی طرف ہے
واشنگٹن: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے سرحدوں کا بہادری سے بھرپور دفاع کیا، پاکستان کی داخلی سلامتی صورت حال پہلے سے بہترہے
عمران خان کا دورہ امریکا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کا موقع ہے، ٹرمپ انتظامیہ
وزیراعظم دورہ امریکا کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کانگریس اراکین، آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی، عالمی بینک کے صدر اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے—