Wikinews
’شوبز میں پیسے تو بنائے مگر خود کو کھو دیا‘
ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ چکی ہیں اور اب انہوں نے انڈسٹری کو چھوڑنے کی وجہ بھی وجہ بتا دی ہے۔
سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
شہید میجر عدیل نے شہید کی بیوہ سے شادی کی
کراچی: جمعے کوپاک افغان سرحدی علاقے ضلع مہمند میں شہید ہونے والے میجر عدیل شاہد کی تدفین آج ہوگی۔
شاہد خاقان عباسی کو پہچاننے میں ہم لوگوں نے غلطی کی
اُنہیں قریب سے جاننے کا موقع گزشتہ انتخابات کے بعد ملا جب وہ اور اُن کی پارٹی زیر عتاب آئے اور میں اِس نتیجے تک پہنچا کہ ایک تو اُنہیں ہم لوگوں نے وہ توجہ نہیں دی جس کے وہ مستحق تھے اور دوسرا اُن کو پہچاننے میں ہم جیسے لوگوں نے غلطی کے ساتھ ساتھ دیر بھی...
وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ
وزیراعظم عمران خان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کا چوتھا دورہ ہے
'حجاب فیصلے کو واپس بحال کرنے کیلئے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سے بات کروں گا'
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے خیبر پختونخوا میں عبایا کو لازمی قرار دیے جانے کا حکم نامہ منسوخ کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پرندے پالنے کا شوق اب کاروبار بن چکا
ایک زمانے میں لوگ اپنے شوق کی تسکین کے لیےگھروں میں مختلف اقسام کے پرندے پالتے تھے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ شوق اب ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس کاروبار سے وابستہ افراد نے گھروں کی چھتوں پر پنجرے بنا رکھے ہیں، جہاں مختلف اقسام کے پرندوں کی...
حکومت سب کو گرفتار کر کے اپنا شوق پورا کر لے: آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت سب کو گرفتار کر کے اپنا شوق پورا کر لے۔
موبائل کمپنی میں اشتراک Tecno اور Airlink
موبائل کمپنی Tecno نے ٹیلی کمیونکیشن کمپنی Airlink سے معاہدہ کرلیا جس کا مقصد پاکستان بھر کی مارکیٹ میں اپنے اسمارٹ فون کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے، اس معاہدے کا اعلان پیر کے دن پریس کانفرنس میں کیا گیا جہاں دونوں کمپنیز کے نمائندے موجود تھے۔
مہوش حیات نے فرینچ زبان میں کیا پوچھا؟
پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے فرینچ زبان میں سوال کیا۔
خبردار! چکن کا زیادہ استعمال کینسر کا شکار کرسکتا ہے
چکن دنیا میں سب سے زیادہ کھائے جانے والا گوشت ہے لیکن خبردار یہ کینسر کا شکار بھی بناسکتا ہے۔
فیس بک کی محبت: درازعمرامریکی خاتون نوجوان کیلئے پاکستان آگئی
فیس بک کی دوستی محبت میں ایسی بدلی کہ امریکی خاتون اپنے محبوب کے لیے پاکستان دوڑی چلی آئیں اور ۔
مریم نواز (ن) لیگ کی نائب صدر برقرار
الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن ملیکہ بخاری، فرخ حبیب اور کنول شوزب نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست دائر کی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری
انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سےبنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔
سعودی آئل ریفائنری پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے: امریکا
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا۔
'کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تمام امریکیوں کوتشویش ہونی چاہیے'
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو روکنے کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے کہا کہ امریکی امور خارجہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جلد سماعت کرے گی۔