Wikinews
اسلام پرامن مذہب ہے اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا خبردار رہے کہ جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں۔
دنیا کا ڈرائنگ روم
موازنہ بنتا تو نہیں مگر کرنے میں کوئی حرج بھی نہیں۔ پاکستا ن کے پاس سرسبز پہاڑ ہیں، سوئٹزر لینڈ کے پاس بھی دنیا کے بہترین پہاڑ ہیں، پاکستان میں دریا بہتے ہیں سوئٹزر لینڈ کے شہروں میں بھی دریا ٹھاٹھیں مارتے ہیں،
مؤثر غزنوی میزائل کا تجربہ کیا، قوم اور افواج بالکل تیار ہے: شاہ محمود
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت پر واضح کیا ہےکہ پاکستان کے پاس جنگ کا کوئی آپشن نہیں لیکن جنگ مسلط کی گئی تو افواج اور قوم بالکل تیار ہے۔
ٹیکس آمدن شروع سے نیچے گررہی ہے اور اب بھی ویسی ہی حالت ہے: مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اعتراف کیا ہےکہ ٹیکس آمدن شروع سے نیچے گررہی ہے اور اب بھی ویسی ہی حالت ہے۔
بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز
بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے
عربوں سے شکایت کیسی، ہم کیا کرتے رہے
ایک ایسے موقع پر جب بھارت نے پاکستان کی شہ رگ (کشمیر) کو کاٹ دیا، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے گجرات میں مسلمانوں کے قاتل اور کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ سویلین ایوارڈز سے نوازا گیا۔
وفاقی کابینہ نے جمعے کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے آپشنز پرغور کیا گیا۔
’فنٹاسٹک ٹی‘، باکسر عامر کا ابھی نندن کا نام لیے بغیر چائے پکڑ کر بھارت پر طنز
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کشمیری چائے کو عمدہ چائے قرار دیدیا۔
پاکستان چند منٹ میں اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے
لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
ایف بی آر نے ری فنڈ پے منٹ سسٹم ’فاسٹر‘ متعارف کرا دیا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ’فاسٹر‘ کے عنوان سے نیا ری فنڈ پے منٹ سسٹم متعارف کرایا ہے جس کا آغاز آج سے ہورہاہے۔
الیکشن کمیشن: مریم کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا۔
ایف بی آر رواں ماہ ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف حاصل نہیں کر پایا
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ رواں ماہ میں ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے اپنا مقررکردہ ہدف حاصل نہیں کر پائے گا۔
لندن سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔
خلا سے زمین میں چوری کی پہلی واردات
دنیا میں شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں کبھی چوری کی واردات نہ ہوئی ہو لیکن اب تو خلاء بھی محفوظ نہیں رہی اور یہاں بھی چوری کی پہلی واردات کر کے حضرت انسان نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔
وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔
شریف خاندان کیلئے ایک اور مسئلہ سامنے آگیا
شریف خاندان کیلئے چوہدری شوگر ملز کیس نئی مشکلات کا سبب