Wikinews
طبِ نبوی ﷺ: کھجور اور مکھن
حضرت بسرؓ کے دو بیٹوں سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ہمارے گھر تشریف لائے، ہم نے آپ کے سامنے کھجور اور مکھن پیش کیا کیوں کہ آپﷺ مکھن اور کھجور بہت پسند فرماتے تھے۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب الاطعمۃ)
بھارت مقبوضہ کشمیر میں گرفتار افراد کو فوری رہا کرے اور بنیادی آزادیاں بحال کرے: امریکا
بھارت مقبوضہ کشمیر میں گرفتار افراد کو فوری رہا کرے اور بنیادی آزادیاں بحال کرے: امریکا
ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے
ایف بی آر کی جانب سے مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔
مقبوضہ کشمیر کی آدھی کرکٹ ٹیم کپتان پرویز رسول سمیت لاپتہ
آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے کئی کھلاڑیوں سے رابطہ نہیں ہوپا رہا ہے، ان میں کپتان پرویزرسول بھی شامل ہیں، مقبوضہ وادی میں مسلسل موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھی گئی ہیں۔
پائلٹ راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
پاکستان ایئر فورس کے پائلٹ اور نشان حیدر پانے والے راشد منہاس کا 48 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، عمران خان کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے اور دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
چہرے پر ٹی وی کور چڑھائے پراسرار شخص کا لوگوں کو انوکھا تحفہ
چہرے پر پرانا ٹی وی کور چڑھائے پر اسرار شخص نے درجنوں گھروں میں خاموشی سے پرانے ٹی وی رکھ کر رہائشیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیرحل کرانے کیلئے مزید فعال کردار ادا کرے
ترکی کی جانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم کیا گیا۔
سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی بھارتی اپیل مسترد
لاہور: وزارت ریلوے نے بھارتی ریلوے کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس ٹرین آپریشن بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے کی جانے والی اپیل مسترد کردی۔
شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں پانچویں مرتبہ میزائل تجربہ
سئیول: شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا جو ہفتے کے دوران پانچواں تجربہ ہے۔
پہلی بارسابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سابق صدر اور دو سابق وزرائے اعظم سمیت درجن بھر سیاست دان و سابق وزراء عید الاضحیٰ کا تہوار جیل میں گزاریں گے۔
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر انکوائری کمیشن کا مطالبہ
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن آف انکوائری بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
شیاؤمی کا 108 میگا پکسلز کیمرہ فون لانچ کرنے کا اعلان
چینی کمپنی شیاؤمی 108 میگا پکسل کے کیمرہ سے لیس اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاری کر رہی ہے۔