Wikinews
کورٹ نے میشا اور علی کو غیر ضروری درخواستیں دائر کرنے سے روک دیا
لاہور: سپریم کورٹ نے جنسی ہراسانی کیس کے فریقین علی ظفر اور میشا شفیع کو غیر ضروری درخواستیں دائر کرنے سے روک دیا۔
آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس سے متعلق کیسز کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق تمام نیب انکوائریز کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔
افطار کے بعد سگریٹ نوشی سے اچانک موت کا خطرہ
رمضان المبارک کا روح پرور مہینہ جاری ہے اور اس ماہ میں مسلمان اس کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہونے میں مشغول ہیں۔ تاہم ایسے افراد جو روزہ کھولتے ہی سگریٹ پینے کے عادی ہیں وہ اپنے آپ کو جسمانی طور پر سخت خطرات میں مبتلا کردیتے ہیں۔
ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش
کابل: افغانستان میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کے لیے پیش کردیا گیا، قرآن کا وزن 8.6 کلو گرام ہے۔
وزیراعظم نے آئی ایم ایف معاہدے پر غور کیلئے اہم اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے اور ایمنسٹی اسکیم پر غور کے لیے آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔
بیچ ریسلنگ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے
انعام بٹ برازیل سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
گوادر: پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملہ، پانچ لاشیں ہسپتال منتقل، کلیئرنس آپریشن جاری
پاکستانی فوج کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر مسلح افراد کے حملے کے بعد کارروائی کے نتیجے میں ابتدائی طور پر پانچ ہلاکتوں اور چھ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ہوٹل میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔...
ماؤں کا عالمی دن— یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
ماں کی عظمت سے کوئی بھی انسان، مذہب، قوم اور فرقہ انکار نہیں کر سکتا، اس عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن خلوص و محبت سے منایا جارہا ہے۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا ایک اور مرحلہ آج ہوگا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر اتفاق رائے نہ ہوسکا تاہم مذاکرات کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہفتے کے آخری روز 7 سال کا کم ترین کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز 7 سال میں کم ترین کاروبار ہوا۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، بات چیت آج اور کل بھی جاری رہے گی
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان قرض معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران سے کشیدگی، امریکا نے میزائل سسٹم اور جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کردیا
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہناہےکہ یو ایس ایس آرلنگٹن اور ائیرکرافٹ خلیج میں ابراہم لنکن اسٹرائیک گروپ کو جوائن کریں گے۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے مالیاتی امور پر پیر کو اہم اجلاس بلالیا
ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا معاملہ زیر غور آئے گا جب کہ مالیاتی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
پنجاب میں ایک سال میں نئے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار
لاہور: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ایک سال کے اندر نئے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی
احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔
ایف بی آر کے اندر سے نئے چیئرمین کے تقرر کی مخالفت، گریڈ 22 کا افسر لگانے کا مطالبہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اندرونی حلقوں سے ادارے کے نامزد چیئرمین شبر زیدی کی تقرری پر شدید مخالفت سامنے آرہی ہے۔