Wikinews
آصف زرداری نے ایک اور نیب انکوائری میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، آصف زرداری کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست۔اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک اور نیب انکوائری میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
روزے کے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
مسلمانوں پر ماہ صیام کے روزے فرض کیے گئے ہیں جو دین اسلام کا تیسرا رکن ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں سائنسی اعتبار سے روزے رکھنا کس طرح ہماری صحت کو تندرست اور توانا رکھنے میں مددگار ثابت ہے؟
پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی
پولیس کے مطابق پنجاب میں سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری
لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا سمیت کئی شہروں کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹرز نے کام بند کر رکھا ہے جب کہ سرکاری اسپتالوں میں پرچی کاؤنٹر،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف بھی احتجاج میں شامل ہوگیا۔
چاند دیکھنے پر لاکھوں خرچ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی اور چاند سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔
عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ کر نہیں گرایا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کا بوجھ حکومت اور عوام کو مل کر برداشت کرنا ہے، معاون خصوصی۔
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا امکان
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جب کہ محکمہ موسمیات نے چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 9 روپے 42 پیسے مہنگا
حکومت نے رمضان سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فی لیٹر پیٹرول 9 روپے 42 پیسے مہنگا کردیا۔
فوج سرحدوں پر دشمن کا مقابلہ کرتی ہے اور ہمیں اپنی صفحوں میں کرنا ہے: شاہد خاقان
نارووال: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ فوج سرحدوں پر دشمنوں کا مقابلہ کرتی ہے اور ہمیں ملک کے اندر اپنی صفحوں میں دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہے۔
مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے تمام محکموں کو مل کر کام کرنا ہوگا جب کہ مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ مہنگائی عالمی سطح پر بھی بڑھ رہی ہے۔
کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔
ورلڈکپ ٹیم میں شامل محمد حفیظ کب تک 'فٹ' ہوجائیں گے؟
تین ورام اپ میچز میں حصہ نہ لینے والے محمد حفیظ 5 مئی کو انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں بھی حصہ نہیں لیں گے۔
غداری کیس: پرویز مشرف کی سماعت ملتوی کی درخواست منظور
پرویز مشرف نے گزشتہ روز پاکستان آنا تھا لیکن علالت کے باعث نہ آسکے، سماعت ملتوی کی جائے
پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج، او پی ڈیز کی بندش : مریضوں کو شدید مشکلات
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز مجوزہ ہیلتھ بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 50 ہفتے قید کی سزا
جولین اسانج جیل کی گاڑی میں بیٹھے ہوئے کورٹ کی طرف مکا لہراتے ہوئے ۔
انضمام اور آرتھر کا مستقبل ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر منحصر
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور ان کے ساتھیوں کو اپنی پُرکشش ملازمتیں پکی کرنے کے لیے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا انتظار کرنا ہو گا۔