Wikinews
ہزار گنجی میں دھماکہ :حملہ آورکی شاخت کیلئے اعضاڈی این اےکیلئے بھیج دئیے گئے
خودکش حملہ آور کی شناخت کے لیے نادرا سے بھی مدد لی جارہی ہے، سی ڈی ٹی حکام۔
جب گجرانوالہ کے شہریوں پر برطانیہ نے بمباری کی
برطانوی ائر فورس نے عراق میں عوامی بغاوت کو کچلنے کے لیے بمباری سنہ 1920 میں کی تھی جسے برطانوی رہنما ونسٹن چرچل نے ’ایریل پولیسنگ‘ کا نام دیا تھا۔
وزیراعظم کا 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔
پاکستانی کا کردار نبھانے سے انکار
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن فلم میں پاکستانی کا کردار نبھانے سے انکار کرنے پر اداکارہ مہوش حیات کی تنقید کا نشانہ بن گئے ۔
بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں: چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نےکہا ہےکہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں لہٰذا پارلیمنٹ اور انتظامیہ کو بھی عدلیہ کی طرح انصاف کے شعبے میں بہتری کی ذمہ داری لینا ہوگی۔
فضل الرحمان میاں صاحب کو سیاسی آکسیجن دے رہے ہیں
سپریم کورٹ کو بتایا گیا اگر ضمانت نہ ملی تو جان کو خطرہ ہے لیکن ایمبولینس کی بجائے فضل الرحمن وہاں پہنچے،
جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا دوسرا ریفرنس بھی منظور
پنک ریزیڈنسی ریفرنس کی اسکروٹنی مکمل، احتساب عدالت نمبر2 کے جج ارشد ملک ریفرنس پر سماعت کریں گے
مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی مسائل پر تبادلہ خیال
مولانا فضل الرحمان نواز شریف کی عیادت اورانہیں حکومت کیخلاف ملکر تحریک چلانے کی دعوت دیں گے
ادویات کی قیمت میں بڑا اضافہ ، وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد: ملک کی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے جان بچانے والی دواؤں کی قیمتوں میں ازخود اضافے کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، عوام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں سو سے دوسو فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
بانی ایم کیو ایم اور سابق پارٹی ارکان کے درمیان 2 مکانات کے معاملے پر اختلافات
بانی ایم کیو ایم لندن کے علاقے ایج ویئر میں 20 لاکھ برطانوی پاؤنڈ کے دو مکانات کی ملکیت اپنے نام کرنے کے خواہاں ہیں۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت
وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرادی
امریکی مسلم رکن پارلیمنٹ الہان عمر کو دھمکی دینے والا ملزم گرفتار
نیویارک: امریکی ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
انٹرپول کا حسین نواز کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار
انٹر پول نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔
قومی ائیر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کردیے
یکم اپریل سے اندرون ملک پروازوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر
بھارت کا پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے: وزیر خارجہ
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے پاکستان کے پاس قابل بھروسہ اطلاعات ہیں کہ بھارت تیاری کر رہا ہے۔
عمران اپنی نالائقی چھپانے کیلئے نیب کو استعمال کررہے ہیں: ترجمان (ن) لیگ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے نیب کے چھاپے پر رد عمل میں کہا ہےکہ عمران خان اپنی نالائقی چھپانے کیلئے نیب کو ریاستی دہشتگردی کے لیے استعمال کررہے ہیں۔