Wikinews
بشریٰ انصاری کا آفیشل یوٹیوب چینل پاک بھارت امن کے پیغام کے ساتھ متعارف
پاکستان کی مقبول فنکارہ بشریٰ انصاری نے اپنا آفیشل یوٹیوب چینل پاک بھارت امن کے پیغام سے متعارف کرادیا۔
ذوالفقارعلی بھٹوکو کس جرم میں سزا دی گئی
آج سے 40 سال قبل ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی ۔ یہ سزا کیوں دی گئی؟ یہ بات آج بھی بہت سارے لوگوں کے علم میں درست طور پر نہیں ہے۔
ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آسکا،مسافر پھر پریشان
لاہورسے کراچی جانیوالی قراقرم ایکسپریس معطل، ٹرینوں کی بحالی تک ہرروزایک مسافرٹرین معطل کی جائیگی، ریلوے حکام۔
آصف زرداری سے 2 ہفتوں میں جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کی درخواست پر سابق صدر آصف علی زرداری کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیا۔
بند کیے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں: سیکیورٹی ذرائع
اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا اکاؤنٹس بند کرنے کے معاملے پر فیس بک انتظامیہ سے رابطہ ہوا ہے۔
ساٹھ (60) روز تک بستر پر لیٹنے والوں کیلئے زبردست پیشکش
جی ہاں! یہ پیشکش ہے 60 دن بستر پر لیٹ کر گزارنے کی جس کے عوض ناسا آپ کو 18500 ڈالر دے گا۔
دبئی میں دنیا کی مہنگی ترین کار کی چابی متعارف
دبئی : اماراتی کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین کار کی چابی متعارف کروا دی، چابی کو خالص دھاتوں سے تیار کرکے 34.5 کیرٹ ہیروں سے اس کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔
پاک فوج کے 40 بریگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 40 بریگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی ریکوری: ملزم نے 60 کروڑ مالیت کا پلاٹ نیب کو دیدیا
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پہلی ریکوری کرتے مرکزی ملزم یونس کوڈواوی سے 60 کروڑ روپے مالیت کا پلاٹ ریکور کرالیا۔
اسلام آباد ائیر پورٹ پر نصب ایبولا وائرس اسکینر ناکارہ ہونے سے وباء پھیلنے کا خدشہ
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی تشخیصکرنے والا تھرمو اسکینر خراب ہونے سے وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے سزا کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور: چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے منشیات اسمگلنگ کیس میں سزا کے خلاف سیشن عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج کردیا۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں 3 ریفرنسز تیار، آصف زرداری براہ راست ملزم نہیں
نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق تینوں ریفرنسز ہیڈکوارٹر بھجوا دیے
وفاقی کابینہ غربت مٹاؤ پروگرام کی منظوری سمیت 19 نکاتی ایجنڈے پرغور کریگی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
ملک میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فیصد تک پہنچ گئی
ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی میں ایک اعشاریہ 42 فیصد اضافہ ہوا، مارچ میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
اگر پرویز مشرف 2 مئی کو نہیں آتے تو دفاع کےحق سےمحروم ہوجائیں گے ،سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد: :سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کے ٹرائل سےمتعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا 2مئی کومشرف نہیں آتے تو دفاع کےحق سےمحروم ہوجائیں گے ، اور حکم دیا ٹرائل کورٹ ان کی غیرموجودگی میں ٹرائل مکمل کرکے حتمی فیصلہ جاری کردے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد انتقال کرگئے، سیاستدانوں کا اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار