Wikinews
پیٹرول و ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں چوتھی مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔
خورشید شاہ 'بے نظیر' اور 'بھٹو' کو بیچنا بند کریں: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کرتوتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ’بے نظیر‘ اور ’بھٹو‘ کو بیچنا بند کریں۔
دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری، لندن سرفہرست
نیویارک: عالمی ادارے نے سال 2019 کے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی جس میں لندن سرفہرست رہا۔
بھارت کے ساتھ کشیدگی: آرمی چیف 4 اپریل کو دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دیں گے
اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کو بھارت کے ساتھ کشیدگی و سرحدی صورتحال پر 4 اپریل کو بریفنگ دیں گے۔
ایدھی ایئر ایمبولینس سروس میں جدید طیارے کا اضافہ
کراچی: عالمی شہرت یافتہ ایدھی ایئر ایمبولینس سروس میں ایک اور طیارے کا اضافہ ہوگیا ہے،طیارے کا فی گھنٹہ کرایہ پچاس ہزار روپے ہے۔
رواں سال پاکستانی عازمین حج کو ای ویزہ جاری کرنے کی سہولت شروع
رواں سال پاکستانی عازمین حج کو ای ویزہ جاری کرنے کی سہولت شروع
پاکستان میں 80 لاکھ افراد چرس کے عادی، کراچی کا پہلا نمبر
امیر گھرانوں کے مرد اور خواتین بطور فیشن چرس کا نشہ کرتے ہیں
وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 162 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا
کراچی کے گورنر ہاؤس میں کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے شہر کے لیے پیکیج کا اعلان کیا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا
زمین سے محبت کے اظہار کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا۔
میگا منی لانڈرنگ: جے آئی ٹی نے سندھ کے 11 محکموں سے ریکارڈ طلب کرلیا
کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 11 محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
زمین پر موجود طویل العمر ترین جانور سے ملیں
ہماری زمین پر پائے جانے والے کئی جانور اپنی طویل العمری کے لیے مشہور ہیں، آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک جاندار سے ملانے جارہے ہیں جسے زمین کا سب سے طویل العمر جانور قرار دیا جاتا ہے۔
سرکاری محکمے حکومت کو اپنی زمین کی معلومات نہیں دے رہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اسلام آباد سمیت پورے ملک میں بڑے بڑے قبضہ گروپ ہیں جب کہ بہت سے سرکاری محکمے حکومت کو اپنی زمین سے متعلق معلومات نہیں دے رہےتھے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔
بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر کی ایک سالہ پابندی ختم
کینبرا: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی آج ختم ہوگئی۔
پاکستان کی پلوامہ حملے کی تحقیقات سے متعلق غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ
بھارت سے مزید معلومات اور دستاویزات درکارہیں، پاکستان پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتا ہے، بریفنگ۔