Wikinews
سابق وزیراعظم نوازشریف کو کل شریف میڈیکل سٹی منتقل کیا جائے گا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کل شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا جائے گا۔
آرمی چیف نے کینسر میں مبتلا 2 بچیوں کی فوجی بننے کی خواہش پوری کردی
تیرہ سالہ جویریہ عالم اور 15 سالہ روبا رفیق نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سپاہی بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا
ملک میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہریوں کے شناختی کارڈ بلاک؟
اسلام آباد: قائم مقام چیئرمین نادرا کے مطابق ملک میں ایک لاکھ 55 ہزار لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں جب کہ ایک لاکھ 23 ہزار بلاک کارڈ زیر التوا ہیں۔
آسٹریلیا سے جیتنے کے لئے نہیں کھیل رہےتو پھر کس لئے کھیل رہے ہیں۔
بناء جیت کی سوچ کے نئے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر موقع فراہم کر کے کیا ان کے جذبات کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی جارہی ہے؟۔ فوٹو: فائل
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت کے سوا کوئی آپشن نہیں، نیب کو گرفتاری سے روکا جائے، درخواست میں استدعا۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
شیخ رشید کا طالبات کو مشورہ
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے طالبات کو موبائل فون کم استعمال کرنے اور رات کو جلدی سونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کا بس چلے تو اسمارٹ فون ہی بند کروادیں۔
It’s official: Uber has acquired Careem for $3.1 billion in a cash and stockDeal
Uber said that it will acquire all of Careem’s mobility, delivery, and payments business across all its markets in the region.
کراچی سے لاہور نان اسٹاپ جناح ایکسپریس 31 مارچ سے چلے گی
جناح ایکسپریس 12 ایئر کنڈیشنز کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں ایک ڈائننگ کار بھی ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
سانحہ کرائسٹ چرچ: فرانس کی مسلم کونسل نے فیس بک اور یوٹیوب پرمقدمہ کردیا
پیرس: فرانس کی مسلم کونسل نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی ویڈیو براہ راست دکھانے پر فیس بک اور یوٹیوب پر مقدمہ کردیا۔
آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ مارچ کا آغاز ہوا ہے: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ مارچ کا آغاز ہوا ہے۔
سوئی سدرن اور ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: سوئی ناردرن اور سدرن نے آئندہ مالی سال سے گیس قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔
دنیا کا سب سے بڑا زیر آب واقع ریسٹورنٹ
ناروے میں دنیا کے سب سے بڑے زیر سمندر واقع ریستوران کا افتتاح کردیا گیا، یہ اپنی نوعیت کا یورپ کا پہلا ریستوران ہے۔
پاکستان سے مذاکرات کیلئے ایف اے ٹی ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کے 3 روزہ مذاکرات کل اسلام آباد میں شروع ہوں گے اور مذاکرات سے قبل ایشیاء پیسفک گروپ وفد کا اجلاس آج شام 7بجے ہوگا۔
پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، دونوں کو یکساں دیکھا جانا چاہیے۔