Wikinews
پرویز الٰہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حمایت میں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔
ویب سیریز 'ایک جھوٹی لو اسٹوری' کی عکس بندی مکمل
ویب سیریز ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ میں مرکزی کردار اداکار بلال عباس خان اور اداکارہ مدیحہ امام نبھا رہے ہیں
نقیب اللہ مسعود کی اہلیہ کا انٹرویو سامنے آگیا
انٹرویو میں اہلیہ نے کہا نقیب اللہ صرف میرا شوہر نہیں تھا بلکہ میرا خیال رکھنے والا بہترین دوست تھا، وہ کہتا تھا اچھے دل کے لوگ طویل عرصے تک نہیں رہتے، شاید وہ ٹھیک کہتا تھا'۔
وزیراعظم عمران خان کو ایران کے صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش
سعد آباد پیلس پہنچنے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا
ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی افغان ٹیم کا اعلان
ٹیم کی قیادت گلبدین نائب کریں گے، راشد خان، محمد شہزاد، حضرت اللہ، نور علی زدران اور دیگر اسکواڈ میں شامل۔
شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں، ورلڈکپ میں شرکت مشکوک
ڈاکٹروں نے شاداب کو 4 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ دورہ انگلینڈ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، چیف سلیکٹر انضمام الحق
سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 6 دھماکے، 100 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی
کوچیکاڈے، سینٹ سیبسٹن اور بیٹیکولا چرچ میں اس وقت دھماکے ہوئے جب لوگ مذہبی عبادت میں مصروف تھے۔
عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہے ہیں: سعد رفیق
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہے ہیں یہ انتقام آمیز احتساب معیشت اور جمہوریت کو لے ڈوبے گا۔
پاکستانیوں اِس چینی کہاوت سے ہی سیکھ لو
آپ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں — بی ای، بی کام ، ایم کام ، بی بی اے ، ایم بی اے، انجینئرنگ کے سیکڑوں شعبہ جات میں بے تحاشہ ڈگریاں اور اس کے علاوہ چار چار سال تک کلاس رومز میں GP کے لیےخوار ہوتے لڑکے لڑکیاں کونسا تیر مار رہے ہیں؟ آپ یقین کریں ہم صرف دھرتی پر...
جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور نیب کے سامنے پیش
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما اور آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئیں۔
پی سی بی میں اختلافات، گورننگ بورڈ اراکین کا ایم ڈی کی تقرری تسلیم کرنے سے انکار
پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کی تقرری تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر معاملات طے پاگئے، ذرائع
ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے ساتھ اجلاسوں کے بعد پاکستانی وفد وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں پاکستان واپس پہنچ گیا ہے۔
وزیر خزانہ اسد عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی افواہیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے جب کہ وزیر خزانہ اسد عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی افواہیں بھی سرگرم ہیں تاہم حکومت نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔
دینا کے سب سے بڑے جہاز کی پہلی پرواز مکمل
جہاز کے پروں کے درمیان 385 فیٹ کا فاصلہ رکھنے والے ’دنیا کے سب سے بڑے جہاز‘ کی پہلی پرواز مکمل
پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں اختلافات پڑگئے
لاہور تین مہینے قبل تیار کی گئی جس میں
دودھ ،گوشت اور سبزیوں کی قیمت میں بڑا اضافہ
ذرالؑع کے مطابق غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ