Wikinews
۔ 69 سال بعد ایک ماں کی بیٹی سے حیران کن ملاقات
۔88 سالہ جینیوا پورینٹن (بائیں) کی اپنی بیٹی کونی مولٹروپ (دائیں) سے 69 برس بعد ملاقات کا ایک منظر
خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کر لیا گیا
سابق وفاقی وزیر کو پیراگون ہاؤسنگ کیس میں گرفتار کیا گیا
پاکستان کے 10 کروڑ موبائل فون صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
ڈیٹا کیسے لیک ہوا؟
کراچی میئر بھی میدان میں آگئے
نہ کوئی گھر توڑا نہ توڑنے دیں گے، غلط تاثردیا جارہا ہے: میئر کراچی
امریکا ہواوے کی ایگزیکٹو کے خلاف وارنٹ گرفتاری واپس لے
بیجنگ میں امریکی سفیر کی وزارتِ خارجہ طلبی،کینیڈا میں مینگ وان ڑو کی گرفتاری پر سخت احتجاج
وزرا کو ہٹانے کی خبریں دے کر انتشار پھیلایا جاتا ہے
وزیرِ اعظم عمران خانوفاقی کابینہ کے 9 گھنٹے طویل اجلاس میں وزیرِ اعظم نے 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
پاکستان کو ایک ڈالر بھی نہیں دینا چاہیے،امریکی سفیر نکی ہیلے کی ہرزہ سرائی
امدادلینے کے باوجود بھی پاکستان نے دہشت گردوں کو ٹھکانے فراہم کئے، امریکا کو پارٹنر ممالک پر بھی اسٹریٹیجک نظر رکھنی چاہئے،
وزیراعظم کا کابینہ اور اداروں کی کارکردگی بہتر کرنےکیلئے اہم فیصلہ
وزیراعظم کا ہر تین ماہ بعد کابینہ اور اداروں کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
مکیش امبانی کی بیٹی کی مہنگی ترین شادی کی تقریب
، ہیلری کلنٹن اور بیونسے بھی شریک
جرمن کمپنیاں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہشمند
جرمن کمپنیاں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں، جرمن سفیر مارٹِن کوبلر کہتے ہیں کہ جرمن کمپنیاں پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آٹو مینوفیکچرنگ سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
سانحہ 12 مئی کا فیصلہ سنا دیا گیا
سانحہ 12 مئی کیس میں وسیم اختر اور دیگر دو افراد پر فرد جرم عائد کر دی گئی
یو اے ای میں 5 ہزارسوشل میڈیا اکاؤنٹ بند
دبئی: متحدہ عرب امارات نے اسمارٹ سسٹم کے ذریعے 5 ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیے ، فراڈ سے بچنے کے لیے آگاہی مہم بھی چلائی جارہی ہے ۔
اعظم سواتی کے استعفیٰ سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی
وفاقی وزیر اعظم سواتی کسی بھی وقت مستعفیٰ ہو سکتے۔ میڈیا رپورٹس
ماہرہ خان، عالیہ بھٹ سے زیادہ پرکشش اور دلکش ترین خاتون ثابت
ایشیاء کی پرکشش خواتین کی فہرست: ماہرہ خان نے عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا