Lists
پیرس میں رنگوں کا میلہ، اسکاٹش کھلاڑی نے میدان مار لیا
خوشبوؤں کے شہر پیرس میں رنگوں سے سجے میلے میں اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی نے میدان مار لیا ۔
حج کیلئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہو گی
حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگا جو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔
بحریہ ٹائون کراچی میں بڑے میوزیکل فائونٹین کا افتتاح
کراچی کے بحریہ ٹائون میں جنوبی ایشیاء کے سب سے بڑے میوزیکل فائونٹین کا افتتاح کردیا گیا ،افتتاح سربراہ بحریہ فائونڈیشن ملک ریاض نے کیا۔
دنیا کے سب سے بڑے خرگوش نے سہرا سجالیا
یوں تو آپ نے دنیا بھر میں کئی شادیوں کی انوکھی اور دلچسپ تقاریب دیکھی ہوںگی ،جس میں مختلف رسومات کے تحت جانوروں کو دلہن اور دلہا بنا کر ان کی شادی کرائی جاتی ہے۔
امریکی صدرکےخلاف کئی ریاستوں میں احتجاج ،14 گرفت
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کئی ریاستوں میں ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئےٹیکس گوشوارے جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ نے دو اہم اور فائدہ مند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جو بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
پاک فوج نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنادی
پاک فوج کے ترجمان ادارے ( آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنادی ہے۔
مریکی حکومت نے عالمی بینکنگ کے نظام کو ہیک کیا'
مختلف اقسام کی سکیورٹی معلومات آن لائن پر لیک ہوئی ہیں اور ان کے بار ے میں کہا جاتا ہے کہ اگر انھیں بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا تو یہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ قیمت ہوتی۔
بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری
سڈنی : بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری ہے اب وہ اسنیپ چیٹ کے ذریعے معروف فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ میں نوکری حاصل کرسکتے ہیں۔
ٹچ اسکرین بچوں کیلئے انتہائی خطرناک قرار
لندن : برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے ساتھ زیادہ دیر کھیلنے والے بچے دوسروں کی نسبت کم سوتے ہیں۔
میرپورخاص میں آم کی اچھی فصل متوقع ، کاشتکاروں نے نوید سنادی
میرپورخاص میں کاشتکاروں نے اس بار آم کی اچھی فصل کی نوید سنادی ہے۔ آم کی بھرپور فصل جون کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔
پاکستان اسٹاک،100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ایک اور منفی دن رہا، 100 انڈیکس 373 پوائنٹس کی کمی سے 47577 پر بند ہوا۔
سیارہ زحل کےایک چاند پرزندگی کے امکانات
سیارہ زحل کے ایک چاند پر زندگی کے روشن امکانات ہیں جبکہ ناسا نے نئی تحقیق اور دریافت پر مبنی تجزیہ پیش کر دیا ہے کہ اس کا درجہ حرارت اور برف کے نیچے پانی زندگی کے لیے موافق ہیں ۔
ننگر ہار:امریکا کا سب سے بڑا بم حملہ، 36 دہشت گرد ہلاک
ننگر ہار کے مہمند درہ میں دو پہاڑوں کے درمیان امریکا نے سب سے بڑا بم گرا کر داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ،افغان وزارت دفاع کے مطابق امریکی کارروائی میں 36 دہشت گرد مارے گئے۔
برطانوی شہری کو ناکارہ عراقی ٹینک نے مالا مال کر دیا
اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے
ایران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا
تہران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا، نوجوان زوردار دھماکے سے زخمی ہوگیا، ملبے سے خود ہی باہر نکلا۔