Wikinews
سرکاری ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کٹس ختم، نئی پریشانی کھڑی ہوگئی
کوروناوائرس کے پھیلنے اور مشتبہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ
آٹا پھر مہنگا ، مہنگائی اور کورونا سے ستائی عوام کیلئے ایک اور پریشانی
لاہور آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت 3 روپے فی کلوبڑھا دی جس کے بعد کھلے چکی آٹے کی نئی قیمت 65 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔
کورونا کے بڑھتے کیسز، سپریم کورٹ کا وہ حکم جو عدالت نے واپس لے لیا
اسلام آباد سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا۔
فیصل آباد: تیل کے کارخانے میں آتشزدگی
فیصل آباد: استعمال شدہ تیل کو صاف کرنے والے کارخانے میں آگ لگنے سے 5 مزدور جھلس کر جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
ڈالر کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ،اب کیا قیمت ہے ڈالر کی؟
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے
اسسٹنٹ کمشنر کورونا وائرس سے جاں بحق
کوئٹہ بلوچستان کے ضلع قلات کے تحصیل ہیڈ کوارٹر منگچر میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر وکیل احمد کاکڑ کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلیا
پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے 22 سالی کی عمر میں برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلیا۔
کورونا وائرس پاکستان میں ایک روز میں اموات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ملک میں کورونا وائرس نے وار تیز کر دیئے ہیں اور ایک ہی روز میں سب سے زیادہ 105 اموات ہوئی ہیں جس کے باعث گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ۔
ٹائیگرفورس کے کارنامے
ٹائیگر ایک ایسا جانور ہوتا ہے جو اپنی چستی، تیز رفتاری اور بہادری کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کاایک اور یوٹرن کورونا وائرس کے بارے میں وارننگ
اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مارچ میں کیے گئے اپنے قوم سے خطاب میں کورونا وائرس کو فلو قرار دیا گیا تھا لیکن آج (پیر کو) انہوں نے اپنے اس بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے قوم کو وارننگ جاری کردی۔
ضابطہ کار کی خلاف ورزی، وزیرٹرانسپورٹ سندھ کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی
سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کو ضابطہ کار کی خلاف ورزی کی سیکڑوں شکایات موصول ہوئی ہیں۔
کورونا وبا نے لاہور کے ایس ایچ اوز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
لاہورکورونا وبا نے لاہور کے ایس ایچ اوز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اداکار و میزبان واسع چوہدری کورونا وائرس میں مبتلا
اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
وبا کے سدباب کے اقدامات کا دورانیہ معیشت پر منفی اثرات بڑھائے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔
وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
سرکاری دفاتر میں ماسک کے بغیر داخلہ بند
صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق سرکاری دفاترمیں کسی کوبھی ماسک کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔