Wikinews
بائیکس اور موٹر سائیکل رکشہ لینے والوں کیلئے خوشخبری آگئی، کیا خوشخبری ہے؟
گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتےہوئےحماد اظہر نےبتایا کہ آٹورکشہ، موٹرسائیکل رکشہ اور200سی سی تک کی موٹرسائیکلوں پر ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا گیا ہے۔
ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ ختم پریشان کن خبرآگئی
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے متعدد سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یوز میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے جگہ ختم ہو گئی ہے۔
کورونا کے وار جاری، مزید 88 اموات
چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ
پی ایس فائیو کی پہلی جھلک ویڈیو گیمز کے مستقبل
پی ایس فائیو، ویڈیو گیمز کا مستقبل
کووڈ 19 کے باعث بجٹ کی منظوری کیلئے نئے قواعد
پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں منتخب وزارتوں کیلئے بجٹ ایلوکیشنز پر تحاریک تخفیف پر ووٹ نہیں دیا جائے گا اور ان پر بات چیت کے بعد انہیں واپس لے لیا جائے گا۔
کورونا سے ملکی معیشت کو 2500 ارب کا نقصان
پی ٹی آئی حکومت دوسرے سال بھی بیشتر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور کوئی بھی معاشی ہدف حاصل نہ ہوسکا۔
ریسٹورینٹ مالکان کو 1446 سال قید کی سزا
تھائی لینڈ کی عدالت نے ریسٹورینٹ کے دو مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 سال قید کی سزا سنادی۔
گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے سے بولرز روبوٹ بن جائیں گے
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے بولرز کی کارکردگی متاثر ہوگی اور وہ روبوٹ بن جائیں گے۔
ریلوے کا حال پھٹیچر ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا بنے گا
ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، لیکن ریلوے کے اندر کوئی طریقہ کار نہیں اس لیے ریلوے کا یہ حال ہے
واٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیا
واٹس ایپ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایپ میں اس سیکیورٹی مسئلے کو دور کردیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کے فون نمبرز گوگل سرچ رزلٹ پر دکھائی دے رہے تھے۔
نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
نواز شریف کے وارنٹ کی تعمیلی رپورٹ کی روشنی میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا، عدالات کا جاری کردہ حکم نامہ
لاہور میں عارضی طور پر قائم کیے جانے والے قرنطینہ سنٹرز بند
عارضی طور پر قائم کیے جانے والے قرنطینہ سنٹرز اور 50 بستروں پر مشتمل ہسپتال بند کردیا گیا
پیٹرول بحران کتنے دن میں بہترہوگا وزیر پیٹرولیم کا دعویٰ
پیٹرول بحران: تین دن میں صورتحال بہتر ہوجائیگی، وزیر پیٹرولیم کا دعویٰ
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کورونا وائرس میں مبتلا کون ہے وہ؟
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کورونا وائرس
شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
ستاروں کی روشنی میں آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی روشنی میں آج کا دن کیسا رہے گا؟