Lists
یوٹیلیٹی اسٹورز پر700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی
ملک بھرمیں یوٹیلیٹی اسٹورزپر700 اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں2 روپے سے50 روپے تک کی کمی کرنے کا علان کی گیا ہے۔
دنیا بھر میں درختوں کی 60 ہزار اقسام
دنیا بھر میں درختوں کی ساٹھ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں، برازیل میں پائی جانے والی چار ہزار کے قریب اقسام کسی اور مقام پردستیاب نہیں ۔ برطانوی سائنسدانوں نے تمام اقسام کے درختوں کی فہرست تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ڈزنی لینڈ کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ڈزنی لینڈ کے 25سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریبات زوروشور سے جاری ہیں۔25سال پہلے اسی تاریخ کو ڈزنی لینڈ کے دروازے عوام کے لئے کھولے جانے پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔
چین :دنیا کا طویل ترین شیشے کا پل عوام کیلئے کھل گیا
چین میں دنیا کا طویل ترین شیشے کا پُل
لندن: چڑیا گھر میں ہاتھیوں کے لئے نئے سینٹر کا افتتاح
برطانوی ملکہ الزبتھ نے لندن کے مشہور وپسنیڈ چڑیا گھر میں ہاتھیوں کے نئے سینٹر کا افتتاح کردیا ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ہاتھی خوشی سے نہال ہوگئے۔
درجہ حرارت کم ہونےکوتیارنہیں
شہر والوں کے لیے کچھ اچھی خبر نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تپش آج بھی برقرار رہے گی ۔
دریاؤں کوکچرے سے پاک کرنے والا سولر پہیہ
اسے ’’مسٹر ٹریش وھیل‘‘ یا کچرا پہیہ کا نام دیا گیا ہے۔ ٹریش وھیل کے اندر جب کچرا بھر جاتا ہے تو یہ اسے جلاکر اس سے بجلی تیار کرتا ہے اور اسے ہر لحاظ سے ایک ماحول دوست منصوبہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ ٹریش وھیل آگے بڑھنے کے لیے سورج کی روشنی استعمال کرتا ہے اور...
موبائل کی بیٹری کارگر بنائیے
بعض اوقات تو موبائل یا اسمارٹ فون کی بیٹری ایک سال کے اندر ہی کمزور ہو جاتی ہے۔
کینیڈا میں 68 فٹ بلند موبائل فون ٹاورچوری ہوگیا
چور راتوں رات ٹاور کو لے اڑے جس کا سراغ لگانے میں پولیس بھی ناکام ہوگئی،
شکاگو: مسافر کو طیارے سے گھسیٹ کر نکال دیا گیا
امریکا کی یونائیٹڈ ایئر لائن کی پرواز سے مسافر کو گھسیٹ کر نکال دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسافر کو گنجائش سے زائد بکنگ کرکے طیارے میں سوار کیا گیا تھا۔
فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں، سنی لیون
ممبئی: بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ میں فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے۔
مسجد نبوی ﷺ میں قرآن مجید کا 6 نئی زبانوں میں ترجمہ شامل
مدینہ منورہ: سعودی عرب میں مسجد نبویﷺ میں محکمہ قرآن پاک نے قرآن مجید کا 6 نئی زبانوں میں ترجمہ شامل کردیا ہے۔
گوگل نے انٹرنیٹ پر چلنے والی ’’جعلی خبروں‘‘ کا توڑ نکال لیا
گُوگل نے جعلی خبروں کو جانچنے کا ایک ٹیگ متعارف کرایا ہے تاکہ مستند خبروں کو افواہوں سے الگ کیا جاسکے
آپ یوٹیوب سے پیسہ کما سکتے ہیں
مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے شرط لگادی ہے کہ کسی بھی یوٹیوب چینل کا تخلیق کار اپنے چینل سے صرف اسی وقت آن لائن اشتہارات کے ذریعے پیسے کماسکے گا کہ جب اس کے ویوز کی تعداد 10 ہزار یا اس سے زیادہ ہوجائے گی۔
پاکستانی طالب علموں نے 3 گھنٹے میں مکان تیارکرڈالا
پاکستانی طالبعلموں کا بنایا ہوا گھر جسے صرف تین گھنٹے میں ڈھائی لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا سکتا ہے۔
شاہ رخ کی نئی فلم، شوٹنگ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نئی فلم میں سکھ کا کردار ادا کررہے ہیں، فلم کا نام تو تاحال سامنے نہیں آیا مگر پنجاب میں شوٹنگ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، جس میں کنگ خان دیگر کاسٹ کے ہمراہ کافی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔