Lists
لاہور پولیس کی یونیفارم تبدیل ہوگئی
لاہورپولیس کے رنگ ڈھنگ بدل گئے، پولیس کے اہلکارآج سے نئے رنگ کی وردی میں نظر آئیں گے ،31 ہزار کی فورس کو نئی یونیفارم فراہم کر دی گئی۔
ٹرمپ کے خلاف تشدد پر اکسانے کا مقدمہ چل سکتا ہے: جج
امریکہ میں ایک جج نے فیصلہ سنایا ہے کہ گزشتہ سال صدارتی انتخاب کے سلسلے میں منعقدہ ایک ریلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مظاہرین کے خلاف تشدد پر اکسانے کے الزام کا مقدمہ شروع کیا جا سکتا ہے۔
انڈے کے خول پر منفرد فن پارے
چین میں ایک ماہر آرٹسٹ انڈوں کو توڑے بغیر اُن کے خول سے خوبصورت اور دلکش فن پارے تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران سراٹھانے لگا
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران سر اٹھانے لگا ،آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز نے صوبوں کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس عائد کئے جانے پر ہڑتال کردی ۔
وزیرا عظم کے بائیں گردے میں پتھری کی تشخیص
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بائیں گردے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے۔
اسمارٹ فونز پیدل چلنے والے 6ہزار امریکیوں کے قاتل
اسمارٹ فون پیدل چلنےوالوں کے بڑے قاتل بن گئے،یہ انکشاف امریکی تحقیقاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے کہ 2016ء میں 6ہزار پیدل چلنے والے امریکی اسمارٹ فون کی وجہ سے قتل ہوئے۔
سو سالہ شخص دوبارہ نوکری پر بحال
امریکہ کے سو سالہ شخص نے اپنی سالگرہ پر دلچسپ خواہش کا اظہار کیا
ہو شیار ، خبردار،آج یکم اپریل ہے!
خبردار، ہو شیار اپنا خیال رکھیے گا، آج یکم اپریل ہے، منچلے اپریل فول منائیں گے،کہیں کوئی آپ کو بھی بے وقوف نہ بنا دے۔
امریکا:بیس بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کاحملہ
امریکی ریاست ایریزونا میں بیس بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا،کھلاڑی میچ چھوڑ چھاڑ کر چہرہ چھپا کر میدان میں لیٹ گئے
لندن :رنگ برنگی او ر دلکش تتلیاں نمائش کے لئے پیش
تتلیوں کو چھونے اور انہیں قریب سے دیکھ کر ان کی خوبصورتی اور دلکشی کو سراہنے کی خواہش ہے تو لندن کا رخ کرلیں کیونکہ لندن میں موجود نیچرل ہسٹری میوزیم میں مختلف انواع واقسام کی رنگ برنگی اور دلکش رنگوں سے مزین سیکڑوں تتلیاں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہیں۔
آرمی چیف کا منگلا میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم سینٹر کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگلا کے قریب پبی میں واقع نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر کا دورہ کیا اور غیر ملکی ٹیموں سے ملاقات کی ۔
ٹرمپ کااپنی ہی پارٹی کے ارکان کے خلاف اعلان جنگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے،اور امریکی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں ان بااثر ری پبلکن کو ووٹ نہ دیں۔
لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز
لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز ہوگیا
بالی ووڈ کا کنگ خان پھنس گیا
بھارتی پولیس نے شاہ رخ کو ودودرا ریلوے اسٹیشن پر پیش آنے والے واقعہ کی تفتیش کے لئے طلب کرلیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے اضافہ کردیا ،رات 12بجے سے پٹرول 74روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا ۔
سنگاپور:امارات ائیرلائن کے طیارے کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں
سنگاپور ائیرپورٹ پر ایمریٹس ائیرلائن کا طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا