Wikinews
کرونا وائرس کا مزید پھیلاو روکنے کیلئے تقریباً آدھا لاہور سیل کر دیا گیا
کرونا وائرس کا مزید پھیلاو روکنے کیلئے تقریباً آدھا لاہور سیل کر دیا گیا، پنجاب کے دارالحکومت کے خطرناک قرار دیے گئے علاقوں میں جوہر ٹاون، واپڈا ٹاون، ڈیفنس، عسکری، اندرون شہر سمیت دیگر کئی علاقے شامل۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اعلان کیا گیا تھا کہ صوبائ...
میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے
،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد190 ہوگئی۔
پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات ، ریکارڈ ٹوٹ گئے
حکومت نے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے لاہور کے کئی علاقوں کو دو ہفتوں کیلئے لاک ڈاﺅن کر دیا ہے تاہم اس کے باوجود بھی وائر س کے وار تیزی سے جاری ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اب تک کی سب سے زیادہ 136 اموات ریکارڈ ہوئیں ہیں جس نے ہر کسی کو پریشان کر کے...
فواد خان اور زلفی بخاری بہترین لباس پہننے والے مردوں کی فہرست میں شامل
جب بھی ایشیا کے پُرکشش مردوں کی بات کی جائے تو ہم سب کے دماغ میں اداکار فواد خان کا نام تو ضرور ہی آتا ہوگا اور فواد خان کو سرحد پار بھارت میں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔
دوا ڈیکسامیتھاسون کی مارکیٹ میں خرید و فروخت کو مانیٹرکرنےکا فیصلہ
چیف ڈرگ کنٹرولرپنجاب نے کورونا وائرس کے علاج میں موثر ثابت ہونے والی دوا ڈیکسامیتھاسون کی مارکیٹ میں خریدو فروخت کو مانیٹر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
لاہوریئے اللہ تعالیٰ کی علیحدہ مخلوق، ہمارے جیسے کوئی قوم جاہل نہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان نے سوشل میڈیا ہنگامہ برپا کردیا، عہدہ بھی جانے کا خطرہ
’اوور کانفیڈنٹ ہوگیا تھا، آئندہ مختلف فخر زمان دکھے گا‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے تسلیم کیا ہے کہ کیرئیر میں کافی ”اوور کانفیڈنٹ“ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے کارکردگی متاثر ہوئی تاہم اب ایسا نہیں ہو گا کیونکہ میں بہت بدل چکا ہوں اور جب دوبارہ میدان میں اتروں گا تو یہ تبدیلی نظر بھی آئے گی۔
'کورونا فری' نیوزی لینڈ میں 2 نئے کیسز کی تصدیق
کورونا فری ہونے کے چند ہی روز بعد نیوزی لینڈ میں 2 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کردی گئی ہے۔
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
دوران کال صارف کے کان میں ایپل کے ائیر پوڈز پھٹ گئے
ویبو کی رپورٹ کے مطابق ایک صارف کال پر بات کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے ایپل کے ائیرپوڈز کان میں ہی پھٹ گئے۔
امریکی خاتون نے سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پاکستانی پرچم لہرا دیا
پاکستان کی خیر سگالی سفیر ونیسا نے بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے مقام 'چیلنجر ڈیپ' پر پاکستانی پرچم لہرا کر سب کے دل جیت لیے۔
کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات
پاکستان میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بہت کم ایسا دیکھا گیا ہے کہ ملزمان اپنے ٹارگٹ سے کسی طور پر متاثر ہوئے ہوں اور اسے لوٹا گیا سامان واپس کرکے گلے لگایا ہو۔
وفاقی وزیر امین الحق میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے انہیں مسلسل بخار تھا جو ٹائیفائڈ میں تبدیل ہوگیا تھا۔
پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک بار پھر اب تک کی سب سے زیادہ اموات
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کورونا وائرس سے اب تک کی سب سے زیادہ 111 اموات ریکارڈ ہوئیں ہیں جبکہ مزید 4 ہزار 443 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔
شہباز شریف کو سابق آرمی چیف راحیل شریف کا فون
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ٹیلی فون کیا۔
باٹا پاکستان کی ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے جوتے عطیہ کرنے کی مہم کا آغاز
باٹا کے مینیجنگ ڈائریکٹر محمد عمران ملک نے باٹا پور لاہور میں واقع کمپنی کے ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس کی۔