Wikinews
ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے محبوب کا نام بتا دیا ؟
ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے برملا اپنی پسند کا نام بتا ڈالا
بالی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی۔
بالی وڈ فلم ’پی کے‘ کے سرفراز نے خود کشی کر لی
پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمے کیساتھ پڑھنا لازم قرار
اعلامیے کے مطابق جامعات میں قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑ ھانے کا حکم دیا گیا ہے۔
ہنڈا موٹر کمپنی کے پلانٹ میں دھماکہ
ہنڈا موٹر کمپنی کےپلانٹ میں دھماکے سے دوافراد زخمی ہوگئے ہیں
ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہ
مسلم لیگ ن کے صدر اورقائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہ کردیا۔
سعودی عرب کا رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور
کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔
پاکستان میں ایک روز میں زیادہ کیسز سامنے آ گئے ، پریشان کن خبر
کورونا وائرس، پاکستان میں ایک روز میں ا ب تک کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آ گئے ، پریشان کن خبر
کرونا وائرس کے شکار شیخ رشید احمد کی طبیعت بگڑ گئی
وزیر ریلوے کی طبیعت ہفتے کی شام سے ناساز تھی جس کے بعد انہیں سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا
لاہور کو سیل کیا جائے گا یا نہیں؟ وزیر اعظم نے فیصلہ سنادیا
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور میں لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا۔
آئندہ مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ کی ڈیمانڈ
آئندہ مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ کی ڈیمانڈ 1493 ارب روپے تھی
ریلوے ملازمین کا تنخواہ نہ بڑھانے پر انوکھا احتجاج۔۔
ریلوے ملازمین کا تنخواہ نہ بڑھانے پر انوکھا احتجاج۔۔
لاہور میں کورونا کے باعث 'ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن' کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں صوبے کی سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی
کورونا مریضوں کیلئے ایک اور چیلنج
کراچی میں ایک طرف آکسیجن سلینڈر، ریگولیٹر اور پلس آکسیمیٹر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا جب کہ آکسیجن سپلائی کرنے والے بڑی کمپنیوں نے اپنے پلانٹ ہی بند کردیے جس سے مرض کے اخراجات اور مریضوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
آئل کمپنیوں کے سی ای اوز دوبارہ طلبی پر بھی پیش نہ ہوئے
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندازی اور بلیک مارکیٹنگ کے معاملے پر ایف آئی اے کی دوبارہ طلبی کے باوجود تین نجی پیٹرولیم کمپنیوں کے سی ای اوز آج بھی پیش نہیں ہوئے۔
سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی
لاہور سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے مریض ایمرجنسی سے باہر نکل آئے ۔
رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی:سنتھیا رچی
امریکی خاتون سنتھیا رچی نے پی پی رہنما رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی۔