Wikinews
بشریٰ بی بی پر الزام لگانے والی خاتون رہنما کو زور دار جھٹکا لگ گیا
پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی طرف نے کہا کہ عظمیٰ کاردار بطور ممبر میڈیا اسٹریٹیجی کمیٹی ترجمان حکومت پنجاب تھیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ نوٹی...
ہائیکورٹ چینی سستی کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم
عدالت نے گنےکےکاشت کارکی شوگر ملز کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور کرلی،
نوکری سے بیزار شخص نے کمپنی کیخلاف دائر مقدمہ جیت لیا
ہمارے ارد گرد ایسے بے شمار لوگ موجود ہوتے ہیں جو اپنی نوکری یا کام سے ناخوش یا بیزار ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ اسے کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
پاکستان کا وہ شہر جہاں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیاگیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نےکہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ ’ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی (یعنی ٹریک، ٹریک اور قرنطیہ) کے تحت دو لاکھ کی آبادی والے مظفرآباد میں مکمل لاک ڈاؤن کیا گیا...
چین کی شہبازشریف کومعاونت اورعلاج کی پھرپیشکش
چین نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کومعاونت اورعلاج کی پھرپیشکش کردی ۔
کورونا سے مرنیوالے وزیر کا مذاق اڑانے والی خاتون گرفتار
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ بنگلا دیش میں پیش آیا جہاں یونیورسٹی کی خاتون لیکچرار نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سابق وزیر صحت کی موت کا مذاق اڑیا اور وہ متنازع ڈیجیٹل سیکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کی مرتکب ہوئیں جس پر انہیں گرفتار کرلیا گ...
پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل پاکستان کسٹمز زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کرگئے
زاہد کھوکھر کے اہلخانہ کے مطابق انہیں گزشتہ روزکراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ان کو کوئی اور مرض لاحق نہیں تھا جب کہ گھر کے دیگر افراد بھی کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہیں۔
کورونا بچاؤ کی آگاہی کیلئے میوزیم کے مجسموں کا استعمال
یہی وجہ ہے کہ مختلف ممالک میں شہریوں کو وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے انہیں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا کہا جارہا ہے تاکہ بچے بڑوں سب کو اس متعلق آگاہی ہو۔
مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی تو کہیں لاک ڈاؤن برقرار
خطرناک مہلک وبا کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو لگایا گیا تھا اور اب مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی زیادہ تر پابندیاں نرم کی جارہی ہیں۔
پاکستان میں عیدالاضحی کب ہوگی فواد چوہدری نے اعلان کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید سے متعلق ایک بار پھر دعویٰ کردیا ہے۔
چین میں کورونا کی دوسری لہر؟ مزید کیسز سامنے آگئے
چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آنے کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے، پیر کو مزید درجنوں کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ چینی محکمہ صحت کے مطابق
’بلڈ پلازما کی خرید و فروخت قطعی حرام ہے‘
ایک بیان میں ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہےکہ پلازما کی خرید و فروخت کا گھناؤنا پروگرام قابل مذمت ہے، کچھ عناصر لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر بلڈ پلازما کی خریدو فروخت کر رہے ہیں، غیر معیاری پلازما سے مریض کی جان جا سکتی ہے۔
کراچی کے علاقے میں کسٹمز کا چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت
کارروائی میں تین ملزمان کو حراست میں لیا گیا اور کسٹمز کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی بھی برآمد کی گئی
چین میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان
حالات بہتر ہونے پر منی بجٹ میں تنخواہیں اور پنشنز بڑھائی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی